اردو، انگلش اور ہندی میں زَنْ مُرِیْد کے معانیدیکھیے
زَنْ مُرِیْد کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- اپنی بیوی سے بے انتہا محبت کرنے والا (شخص)، بیوی کا مطیع، بیوی کے اشاروں پر چلنے والا، جورو کا غلام، جورو کا تابع
شعر
دیکھے نہ پیر زال جہاں کو اٹھا کے آنکھ
مردوں میں آبرو نہیں کچھ زن مرید کی
English meaning of zan-muriid
Persian, Arabic - Adjective
- hen-pecked (husband), subservient husband, uxorious
ज़न-मुरीद के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- अपनी पत्नी से बहुत प्यार करने वाला (व्यक्ति), पत्नि के इशारों पर चलने वाला, जोरू का ग़ुलाम, अपनी पत्नी को ही सब कुछ समझनेवाला, स्त्रीजित, भार्याजित, पत्नीभक्त, पत्नीव्रती
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَنْ مُرِیْد)
زَنْ مُرِیْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔