تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَنانَہ اِس٘کُول" کے متعقلہ نتائج

زَنانَہ

وہ مرد جو عورتوں کا لباس پہنے اور انہیں کی سی حرکتیں کرے، ہیجڑا، زنخا

زَنانَہ اِس٘کُول

خواتین کا اسکول، لڑکیوں کا اِسکول

زَنانَہ کَرْنا

فوطے نِکال کر یا کُچل کر ہیجڑا بنا دینا

زَنانَہ دَرْجَہ

ریل گاڑی وغیرہ کی زنانہ کلاس جو عورتوں کے لیے مخصوص ہوتی ہے

زَنانَہ کَرانا

پردہ کرانا، مردوں کو ہٹا دینا

زَنانَہ رَسَائِل

وہ رسالے جو خواتین کے لیے مخصوص ہوں

زَنانَہ کَروانا

پردہ کرانا، مردوں کو ہٹا دینا

زَنانَہ ہَسْپَتال

وہ شفاخانہ جہاں عورتوں کا علاج عورت ڈاکٹر کریں

سَواری کی سَوارِی زَنانَہ ساتھ

ہرطرح مشکل

اردو، انگلش اور ہندی میں زَنانَہ اِس٘کُول کے معانیدیکھیے

زَنانَہ اِس٘کُول

zanaana-schoolज़नाना-स्कूल

زَنانَہ اِس٘کُول کے اردو معانی

فارسی، انگریزی - اسم، مذکر

  • خواتین کا اسکول، لڑکیوں کا اِسکول

English meaning of zanaana-school

Persian, English - Noun, Masculine

  • girls school or college

ज़नाना-स्कूल के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अंग्रेज़ी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • महिलाओं का स्कूल, लड़कियों का स्कूल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَنانَہ اِس٘کُول)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَنانَہ اِس٘کُول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone