تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ذَرَّہ نَواز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ذَرَّہ نَواز کے معانیدیکھیے
ذَرَّہ نَواز کے اردو معانی
صفت، واحد
- ذرّے کو نوازنے والا، نا چیز کی قدر کرنے والا، معمولی آدمی کا خیال کرنے والا، مشفق، مربی
شعر
خورشید فراق میں تپاں ہے
اے ذرہ نواز تو کہاں ہے
بندۂ بے نوا بڑھے جن و ملک سے تھا عجب
لطف کریم کا مگر ذرہ نواز ہو گیا
English meaning of zarra-navaaz
Adjective, Singular
- modesty, one who rewards a particle,
ज़र्रा-नवाज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- छोटों पर दया करने वाला, दीनदयालु, दीनबंधु, दयालु
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ذَرَّہ نَواز)
ذَرَّہ نَواز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔