تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضَرُورَت کے وَقت گَدھے کو بھی باپ بَنا لیتے ہیں" کے متعقلہ نتائج

ضَرُورَت کے وَقت گَدھے کو بھی باپ بَنا لیتے ہیں

وَقت پَر گَدھے کو بھی باپ بَنا لیتے ہَیں

وَقت پَر گَدھے کو باپ بَنا لیتے ہیں

مصیبت یا ضرورت پر بے وقوف سے بے وقوف کی خوشامد کرنی پڑتی ہے ، ضرورت کے موقعے پر ادنیٰ کی بھی خوشامد کرنی پڑتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ضَرُورَت کے وَقت گَدھے کو بھی باپ بَنا لیتے ہیں کے معانیدیکھیے

ضَرُورَت کے وَقت گَدھے کو بھی باپ بَنا لیتے ہیں

zaruurat ke vaqt gadhe ko bhii baap banaa lete hai.nज़रूरत के वक़्त गधे को भी बाप बना लेते हैं

ضرب المثل

ضَرُورَت کے وَقت گَدھے کو بھی باپ بَنا لیتے ہیں کے اردو معانی

  • مجبوری میں ہر کسی کی خوشامد کرنی پڑتی ہے، عالم ناچاری میں آدمی کو سب کچھ کرنا پڑتا ہے، مجبوری کے وقت اپنے سے پست آدمی کی بھی خوشامد کرنا پڑتی ہے

English meaning of zaruurat ke vaqt gadhe ko bhii baap banaa lete hai.n

  • pretend to honour fools at their need

ज़रूरत के वक़्त गधे को भी बाप बना लेते हैं के हिंदी अर्थ

  • मजबूरी में हर किसी की चापलूसी करनी पड़ती है, लाचारी की स्थिति में आदमी को सब कुछ करना पड़ता है, मजबूरी के समय अपने से निम्न व्यक्ति की भी चापलूसी करना पड़ती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضَرُورَت کے وَقت گَدھے کو بھی باپ بَنا لیتے ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضَرُورَت کے وَقت گَدھے کو بھی باپ بَنا لیتے ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words