تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَوج" کے متعقلہ نتائج

جَوز

جائیپھل، جائیفل

جَوزَہ

سات درم اوربعض نے چودہ سامونا اور بعض نے بندقہ کے برابروزن لکھا ہے

جَوزَہَر

تیر.

جَوزِیَّہ

جوز (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ (نباتیات) جوز کا خاندان، لاط : Juglandacea .

جَوزی

جوز (رک) سے منسوب، جوز کے رن٘گ کا.

جَوزا

بارہ برجوں میں سے تیسرے آسمانی برج کا نام جس کی شکل دو ننگے لڑکوں کی سی ہے جو پشت کی طرف سے جڑواں ہیں، دوپیکر، توامان

جَوزَق

روئی کا ڈوڈا.

جَوزِ ہِنْد

اخروٹ.

جَوزِ بُویَہ

أ(ف) مذکر۔ جائیفل۔

جَوزَۂ عِلْمِیَہ

ایرانی مشائخ و مجتہدین وعلما کی مذہبی وسیاسی انجمن.

جَوزَئی

رک: جوزی معنی ۲.

جَوزائی

رک: جوزی معنی نمبر۱.

جَوز بازی

بچوں کا ایک کھیل جس میں اخروٹوں کو گولیوں کی طرح مقررہ فاصلے سے پھینْک کر ایک سوراخ میں ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں۔

جَوزَۂ ہَراوَل

فوج کے اگلے دستہ کا ایک حصہ یا ذیلی شاخ .

جَوزِ ہِنْدی

ناریل، مغز ناریل

جَوزُ الْہِنْدی

رک: جوز ہندی۔

جَوز ماثَل

رک: جوزالماثل

جَوز بَواسِک

ایک خوشبودار پھل

جَوزِ خُراسانی

اخروٹ

جَوزِ بُوا

رک: جوز بویہ۔

جَوزِ بُویا

رک: جائفل۔

جَوزُ المْاثَل

دھتورا

رُبِ جَوز

چار مغز یا اخروت سے تیار کردہ چٹنی نُما لئی.

اردو، انگلش اور ہندی میں زَوج کے معانیدیکھیے

زَوج

zaujज़ौज

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: زَوَّجَ

زَوج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جوڑا، جُفت، (مرد اور عورت کے جوڑے میں سے ہر ایک دُوسرے کا زوج ہے)
  • وہ عدد جو کسر کے بغیر نِصف ہوسکے
  • کوس، انگرکھے، پائجامے، نقّارے اور دوشالے کی تعداد ظاہر کرنے کے لیے مُستعمل جیسے زرِ سُرخ اور زر کے لیے مُبلغ اور عدد مُستعمل ہیں

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جَوج

جلیبی بنانے کی مٹی کی چھوٹی بنڈیا یا ناریل کا خول، جس میں پین٘دے میں سوراخ کر لیا جاتا ہے

جَوز

جائیپھل، جائیفل

شعر

English meaning of zauj

Noun, Masculine

  • attached
  • a covering thrown over a camel-litter
  • couple, pair, spouse, consort, husband
  • an even number

ज़ौज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह संख्या जो दो से बँट जाए

زَوج کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَوج)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَوج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone