تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ذَوْقِ عَمَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ذَوْقِ عَمَل کے معانیدیکھیے
ذَوْقِ عَمَل کے اردو معانی
- کام میں لگاؤ
- کام کا جذبہ
- کا م کا شوق
- کام میں رغبت
شعر
فکر سخن ہی اشکؔ ہے ذوق عمل مرا
اس کے سوا نہ کار جہاں کوئی راس تھا
ذوق عمل کے سامنے دوری سمٹ گئی
دروازہ ہم نے کھولا تو دیوار ہٹ گئی
ذوق عمل نہ ذوق جنوں ہر طرف سکوں
جنت اگر یہی ہے تو جنت میں جائے کون
English meaning of zauq-e-'amal
- Desire for work, yearning for work, longing for action, inclination towards deed
- taste for action
ज़ौक़-ए-'अमल के हिंदी अर्थ
- काम की इच्छा, काम के लिए तड़प, काम की लालसा, काम के प्रति झुकाव
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ذَوْقِ عَمَل)
ذَوْقِ عَمَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔