تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَوّار" کے متعقلہ نتائج

جاتْری

(ہندو) زیارت کو جانے والا، تیرتھ کو جانے والا

جاتْری

مسافر ، سیاح .

جَیتْرا

جیتنے والا، فاتح، غالب، کامیاب، بہتر، بالاتر، بڑھ کر.

جوتْرا

رک : جوا (ہل وغیرہ کا).

جَتْرُو

گلے کی ہڈی، ہنسلی .

جَتْرا

رک: جاترا.

جَتارا

خاندان، نسل ، گھرانا، پیڑھی، بنس

جاتْرا

جانا، کوچ، روانگی، سفر، مسافرت

جَیتْری

جیترا (رک) کی تانیث.

جِیتیرا

رک: جیتا(۵)؛جیترا ،کاشت کاری میں باہمی مدد

جاتْرائی

رک : جاتری .

جاتْرَہ

رک : جاترا .

جوتْرَہ

رک : جوا (ہل وغیرہ کا).

جاتْرُو

(بندو) تیرتھ کی یاترا کے لیے جانے والا .

جَتاڑا

جُتْڑی

رک : جُوتی جس کی یہ تصغیر ہے.

ذاتی رائے

خاص اپنی رائے جس میں دوسرے کا خیال شامل نہ ہو

بَن جاتْری

برج دیش کے چوراسی (۸۴) جن٘گلوں کی زیارت کرنے والا

گَن٘گا جاتْری

دریا گنگا کی یاترا کرنے والا ، ہندوؤں کے ایک فرقے کا نام جس کا عقیدہ ہے کہ جو گناہ بھی انسان کرے گنگا میں اشنان کرنے سے وہ سب دُھل جاتا ہے

جاتْرا کَرنا

تیرتھوں کی یاترا کے لیے جانا .

بَن جاتْرا

(ہندو) برج دیش کے چوراسی (۸۴) جن٘گلوں کی یاترا

مُکھ جاتْرا

چہرے کی زیارت ، دیدار ۔

رَتھ جاتْرا

گاڑیوں کی دُھوم دھام جو کسی دیوتا کی سواری میں ہو ؛ ہندوؤں کا ایک میلہ جو دوسری اساڑھ کو جگن ناتھ جی میں ہوتا ہے.

جُھولَن جاتْرا

کرشن جی اور رادھا جی کی یاد میں منایا جانے والا ہندوؤں کا ایک تیوہار جو اگست کی نوچندی کو منایا جاتا ہے ، اور جس میں کرشن جی اور رادھا جی کی مورتیاں ایک جھولے میں رکھ کر جھون٘ٹے دیتے اور عشقیہ گیت گاتے رہتے ہیں ، یہ تیوہار پانچ شب و روز تک رہتا ہے ، برہمنوں کا دعوت دی جاتی ہے ، رک : جھولا معنی نمبر ۳

تِیرتْھ جاترا

۔(ھ) مونث (ہندو) زیارت۔

تِرَن جاترا

سفرآب، بحری سفر

جُڑی جُٹْڑی

(مجازاً) سخت مضبوط ، مستحکم بندھی ہوئی ، جکڑی ہوئی (عم) ان٘بوہ دران٘بوہ ، کشاں کشاں.

اردو، انگلش اور ہندی میں زَوّار کے معانیدیکھیے

زَوّار

zavvaarज़व्वार

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: زارَ

زَوّار کے اردو معانی

صفت

  • بہت زیادہ زیارت کرنے والا

شعر

English meaning of zavvaar

Adjective

  • a frequent visitor, visitor

ज़व्वार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • तीर्थयात्री, ज़ियारत करनेवाला

زَوّار کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَوّار)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَوّار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone