تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذہن انسانی" کے متعقلہ نتائج

بَشَری

بشر سے متعلق یا منسوب، انسانی، آدامی کا

جُنُوں بَشَری

(فلسفہ) جنون کی دو بنیادی قسموں میں سے ایک قسم جس کا تعلق انسان کی ذات سے ہتا ہے .

خَواص بَشَری

انسانی خصوصیات اور اوصاف.

لِباسِ بَشَری

بشریت ، بشر ہونے کی صورت و کیفیت.

قُوَّتِ بَشَری

انسانی طاقت.

مُقتَضائے بَشَری

رک : مقتضائے بشریت ۔

اِحْتِیاجِ بَشَری

انسانی ضروریات، ایسی خواہش جو ہر انسان کو ہونی لازم ہے

قُوَّتِ بَشَری سے خارِج ہونا

انسان کی طاقت سے بارہ ہونا ، انسان کے اختیار میں نہ ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ذہن انسانی کے معانیدیکھیے

ذہن انسانی

zehn-e-insaaniiज़ेहन-ए-इंसानी

وزن : 22222

ذہن انسانی کے اردو معانی

  • انسان کا دماغ

شعر

English meaning of zehn-e-insaanii

  • human mind

ज़ेहन-ए-इंसानी के हिंदी अर्थ

  • मनुष्य का मस्तिष्क

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذہن انسانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذہن انسانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone