تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زیرِ حِراسَت" کے متعقلہ نتائج

حِراسَت

گرفتاری، حوالات، نگہبانی، نگرانی، پاسبانی

حِراثَت

کھیتی باڑی، کاشتکاری

حِراسَت میں دینا

پولیس کے حوالے کرنا ، گرفتار کرانا.

حِراسَت میں کَرْدینا

گرفتار کرنا

حِراسَتِ جائِز

قید جس کا اختیار قانون نے دیا ہو

حِراسَت کَرنا

حفاطت کرنا ، نگہبانی کرنا.

حِراسَت میں لینا

گرفتار کرنا، نگرانی یا حفاظت کرنا

حِراسَت میں کَرْنا

گرفتار کرنا

حِراسَت میں ہونا

گرفتار ہونا

حِراسَتِ ناجائِز

قید یا گرفتاری جو بموجب قانون نہ ہو

حَداثَت

نیاپن، آغاز، شروع، ابتدا، آغاز، ہرچیز کا شروع

حِراسَتی

horst

ارضی اُبھار

hurst

سر درختی

حَداثَتِ سِن

عمر کا ابتدائی زمانہ، بچپن، کم سِنی، نوعمری، نوجوانی، لڑکپن

headset

سرفو نوں کی جوڑی جس کے ساتھ اکثر مائکرو فون بھی ہوتا ہے، برقی آواز رسانی میں مستعمل۔.

حادِثات

حادثہ کی جمع

ہَر سوت

فصل پر پہلی دفعہ ہل چلانا ؛ ہل چلانے میں امداد دینا ؛ ہل کو گھر لانا

ہَر ساعَت

حَدِ اَوْسَط

(منطق) اشکال میں صغریٰ و کبریٰ کا وہ مشترک جزو جس پر قیاس یا نتیجے کا دارو مدار ہوتا ہے

باز حِراسَت

ابتدائی، نیم یا نامکمل سماعت کے بعد یا سماعت کے انتظار کے لیے یا سماعت کے پھر سے آغاز تک حراست دینا، جیل واپس بھیج دینا

زیرِ حِراسَت

جو حوالات میں بند ہو، نظربند، گرفتار

headstall

لگا م کے سر ے پر گھوڑے کے سر کا ساز، سر دوال۔.

حَادثَاتِ‌‌ عَالَم

دنیاکے حادثات، دنیا کی پریشانیاں، دنیا کے غم، مصیبت کی دنیا، دنیا کے سانحے، دنیا کے غم انگیز واقعہ

horse-trading

حُجَّت

hirsute

کُھرْدَرا

headstone

کَتْبَہ

ہَر سَٹّے

۔ ہر بار۔(فقرہ) جمال کو قلق اس بات کا زیادہ ہوتاہے کہ کمال ہرسٹّے رومی کو میری برابر کہے جاتے ہیں۔

حادِثاتی

بلا ارادہ، بلا قصد، ناگہانی، اتفاقی

حِرْصی ٹَٹُّو

ایسا لالچی جسے دوسروں کے دیکھا دیکھی لالچ آ جائے.

heuristic

تلاش یا تحقیق یا استکشاف میں معاون۔.

horsetail

سرس گاچھ

hirsutism

چہرے اور جسم پر بالوں کی بہتات۔.

hairstreak

جنس Strymonidia وغیرہ کی تتلی جس کے پروں پر مہین لکیریں ہوتی ہیں۔.

hairstyle

بالوں کی آرائش کی وضع۔.

hairstroke

مہین لکیر

hideosity

کریہہ، بدہیئت شے۔.

headstock

مشین کے گھومتے حصّے کی چُولیں۔.

headstream

سر ندی

headstrong

ہَٹ دَھرم

ہِراسی تَدْبِیرات

خوف زدہ اور بدحواس کرنے کے حربے ، پریشان کرنے کی تدبیریں (Harassing Tactics)

ہَر سوتِیَہ

۔ ۲۔ کھیت میں ہل کی نوک سے پہلی بار کھودی ہوئی لکیر یا نالی نیز ہل کی نوک کا نشان

ہَیر سٹائِل

بال بنانے کا انداز ، بالوں کی آرائش کی وضع

ہَیر اِسْٹائِل

بال بنانے کا انداز ، بالوں کی آرائش کی وضع

حَدِیثِ تَقْرِیری

(حدیث) اس فعل کی حدیث، جو پیغمبر صلعم کے سامنے ہوا اور آپ نے اس سے منع نہ کیا ہو

حَدِیث سَٹْنا

بات کہنا، گُفتار میں آنا.

ہَر سَٹّے گُڑ پِینا ہی پِینا

ہر مرتبہ خود ہی فائدے پر فائدہ اٹھانا ، ہر بار اپنا ہی فائدہ چاہنا

گَرْدِشِ حادِثات

سِلسِلَۂ حَادِثَاتْ

اردو، انگلش اور ہندی میں زیرِ حِراسَت کے معانیدیکھیے

زیرِ حِراسَت

zer-e-hiraasatज़ेर-ए-हिरासत

وزن : 22122

زیرِ حِراسَت کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • جو حوالات میں بند ہو، نظربند، گرفتار

شعر

English meaning of zer-e-hiraasat

Persian, Arabic - Adjective

  • under arrest, under arrest or custody

ज़ेर-ए-हिरासत के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जो हवालात में बंद हो, नज़रबंद, गिरफ़्तार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زیرِ حِراسَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

زیرِ حِراسَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone