تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زیرِ صَدارَت" کے متعقلہ نتائج

صَدارَت

بالا نشینی، کسی جماعت، جلسے یا ملک کی سربراہی

صَدارَتی

صدارت سے منسوب یا متعلق، صدر کی حیثیت سے کیا جانے والا

صَدارَتی خُطْبَہ

صَدارَتِ جَلْسَہ

صَدارَتِ اَعْظَم

عہدۂ وزارت

صَدارَتُ الْعالِیَہ

صدر الصدور کا محکمہ جو مساجد، معاہد اور مسافر خانوں وغیرہ کی تعمیر دیکھ بھال اور اخراجات کا انتظام کرتا تھا.

صَدارَتِ عُظْمٰی

عہدۂ وزارت

صَدارَت کی کُرْسی

صَدارَتِ اَنجُمَن

صَدارَتی طَرْزِ حُکُومَت

ایسا نظام حکومت جس میں وزیر اعظم کے بجائے صدر انتظامی سربراہ ہوتا ہے.

صَدارَتی نِظامِ حُکُومَت

خُطْبَۂ صَدارَت

صدر کی تقریر، صدارتی کلمات

کُرْسیٔ صَدارَت

کسی جلسے یا دعوت میں صدر کی کرسی، وہ کرسی جس پر میر مجلس بیٹھتا ہے

مَجلِسِ صَدارَت

کسی کمیونسٹ تنظیم خصوصاً سپریم سوویت میں اسٹینڈنگ کمیٹی نیز اس طرز کی مستقل انتظامی کمیٹی ، کسی جلسے میں بیک وقت کئی صدور کی اجتماعی نشست ۔

زیرِ صَدارَت

صدارت میں، صدارت کے تحت

اِجلاس کی صَدارَت کَرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں زیرِ صَدارَت کے معانیدیکھیے

زیرِ صَدارَت

zer-e-sadaaratज़ेर-ए-सदारत

وزن : 22122

زیرِ صَدارَت کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • صدارت میں، صدارت کے تحت

English meaning of zer-e-sadaarat

Persian, Arabic - Adjective

  • under the leadership of, under the chairmanship

ज़ेर-ए-सदारत के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • अध्यक्षता में, अध्यक्षता के अंतर्गत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زیرِ صَدارَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

زیرِ صَدارَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone