تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زِفْتِ تَر" کے متعقلہ نتائج

زِفْت

چیڑ کا گوند، رال، تارکول کی طرح کا ایک مادہ جسے برتن یا کشتی وغیرہ میں ملتے ہیں تاکہ اس میں سے پانی نہ ٹپکے

زِفْتِ بَحْری

سِیاہ رن٘گ کا روغن

زِفْتِ تَر

جنگلی صنوبر کے درخت نر اور مادہ سے جو رطوبت خود بخود ٹپکے

زِفْتِ خُشْک

زِفتِ تر جب خود بخود بالکل خُشک ہو جائے اور جم جائے، کبھی اس کو آن٘چ پر خُشک کر لیتے ہیں

جَفْتِ پِسْتَہ

پوست مین٘گ سے ملا ہوا ہوتا ہے اس کا رن٘گ سرخ ہوتا ہے اور یہ پتلا ہوتا ہے اس کو جفت پستہ کہتے ہیں ؛ پستے کا چھلکا.

جَفْتِ بَلُوط

جفت بلوط سے مراد وہ چھلکا ہے جو مغز کے اوپر ہوتا ہے ثمر بلوط کے چھلکے کے اندر مین٘گ کے پاس ایک پوست نازک جوزی رن٘گ کا ہوتا ہے اس کو جفت بلوط کہتے ہیں ، اس کو کھانے اور لگانے (دونوں طرح) سے ہر قسم کے زخم کا خون ہند ہو جاتا ہے.

ضَعِیفُ الطَّبْع

کمزور طبیعت والا ۔

ضَعِیف طالِع

بد قسمت ، بد نصیب۔

ضُعْفِ اِعْتِقاد

زُوفاے تَر

مَیل ہے کہ ارمن کے ملک میں بکریوں اور بھیڑوں اور دُن٘بوں کے بال اور پیٹ اور کنجِ ران میں اور دُم کے نیچے اس وجہ سے جم جاتا ہے کہ وہ تیز اور تُند اور رطوبت دار گھان٘سوں پر چلتی پھرتی ہیں .

ضُعْفِ تالِیف

(بلاغت) جملے کے در وبست کا ، نحوی قواعد کی رو سے غلط یا کمزور ہونا نیز خلافِ محاورہ و روزمرّہ ہونا ، ڈھیلا ، پھسپھسا ہونا ۔

ضِعْفِ تَناسُب

(کیمیا) یہ قاعدہ کہ کسی مرکب شے کے ہر جزو کا ایک خاص وزن بھی ہوتا ہے اور وہ دیگر اشیاء کے ساتھ صرف مقررہ وزن یا تناسب کے مطابق مخلوط ہو سکتا ہے

وَحْدی اِضافَت

(منطق) وہ اضافت جس کے حیطہ اور عکس حیطہ میں ایک سے زائد حدود داخل نہ ہوں ، غیر تفاعلی اضافت ۔

وَحْدی کَثری اِضافَت

(الجبرا) دو متغیرہ مقداروں کا ایسا تعلق کہ ایک میں تغیر سے دوسرے میں تغیر لازم آتا ہے

قَلْبِ اِضافَت

قواعَد اضافت كا اُلٹا ہونا یعنی مضاف اور مضاف الیہ كی ترتیب كا بدل جانا ۔

فَکِّ اِضافَت

اضافت کی علات (کسرہ) کو چھوڑ دینا، علامت اضافت کو محذوف کر دینا، جیسے: صاحب دل، صاحب نظر

مَقْلُوبُ الاِضافَت

تَوالیِ اِضافَت

پے درپے کئی اضافتوں کا لانا جب کہ برا معلوم ہو اور ثقالت پیدا کرے، ایسی صورت میں یہ کلام کا عیب ہے ورنہ حسن میں داخل ہے

مَقُولَۂ اِضافَت

(منطق) وہ نسبت جو ایک چیز کو دو سری چیز سے کسی خاص رابطے کی بنا پر حاصل ہو ؛ جیسے : اُبوت (باپ بیٹے کی نسبت)

عَلامَتِ اِضافَتْ

(قواعد) کا، کی، کے را، رے، ری اور نے، نی وغیرہ جو حالت اضافی استعمال ہوتے ہیں نیز زیر (---) جو فارسی تراکیب میں مستعمل ہے

مَکانی اِضافات

(نفسیات) مقام یا جگہ کے اعتبار والی اضافتیں

یائے اِضافت

حرف ’’ے‘‘ جو تراکیب میں کسرۂ اضافت کا قائم مقام ہوتا ہے اور دو الفاظ کے مابین تعلق ظاہر کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے جن لفظوں کے آخر میں الف ہوتا ہے اضافت کی صورت میں ان کے آگے یائے مجہول کا اضافہ کیا جاتا ہے جیسے دنیاے ، ابتداے ، تماشاے وغیرہ ۔

حَرْفِ اِضافَت

(قواعد) وہ لفظ جو ایک اسم کا دوسرے اسم کے ساتھ لگاؤ بنائے، (کا، کی کے، حروف اضافت ہیں)

حالَتِ اِضافَت

(قواعد) کسی لفظ کی وہ حالت جو اس لفظ کے تعلق کو دوسرے لفظ سے ظاہر کرتی ہے ، مخاف ہونے کی حالت .

حُرُوفِ اِضافَت

رک : حرف اضافت .

نَظَرِیَۂ اِضافَت

رک : نظریہء اضافیت

کَلِمَۂ اِضَافَت

(قواعد) وہ لفظ جو ایک اسم کا دوسرے اسم کے ساتھ تعلق ظاہر کرے، حرف اضافت

ہَمزَۂ اِضافَت

وہ ہمزہ جو اضافت کے لیے استعمال ہو ، دو لفظوں کو باہم ملانے کے لیے استعمال ہونے والا ہمزہ مثلاً غنچہء آرزو ، مئے لالہ فام ، آئینہء ایام وغیرہ ۔

کَسْرَۂ اِضافَت

(قواعد) وہ زیر جو فارسی تراکیب میں اضافت کے لیے استعمال ہوتا ہے جس سے کا / کی کے معنی نکلتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں زِفْتِ تَر کے معانیدیکھیے

زِفْتِ تَر

zift-e-tarज़िफ़्त-ए-तर

وزن : 222

زِفْتِ تَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جنگلی صنوبر کے درخت نر اور مادہ سے جو رطوبت خود بخود ٹپکے

ज़िफ़्त-ए-तर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जंगली सनोबर के पेड़ नर और मादा से जो आर्द्रता ख़ुद ही टपके

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زِفْتِ تَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

زِفْتِ تَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone