تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زِینَت" کے متعقلہ نتائج

سُتْھرائی

صفائی ، اُجلا پن ، صفائی سُتھرائی .

سُتْھرائی دینا

جاروب کشی کرنا ، جھاڑو دینا ، صاف سُتھرا کرنا .

سُتْھرائی پھیرْنا

جھاڑو دینا ؛ (مجازاً) تباہ کرنا ، لوٹ کر لے جانا ، صفایا کردینا ، جھاڑو پھیرنا .

سُتْھرائی دِلْوانا

صفائی کروانا ، جھاڑو دِلوانا .

صَفائی سُتْھرائی

پاک صاف ہونے کی حالت یا کیفیت ، پاکیزگی ، ستھرا پن.

اردو، انگلش اور ہندی میں زِینَت کے معانیدیکھیے

زِینَت

ziinatज़ीनत

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: زَیَّنَ

زِینَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خوبصورتی، آرائش، زیبائش، آراستگی، سجاوٹ
  • وہ چیز جس سے کسی کی سجاوٹ ہو، آرائش و زیبائش کی چیز، خوبصورتی کا سبب، رونق، شان
  • بناؤ سن٘گھار، بننا سنورنا
  • رونق، شان

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جِینَت

سنگھار ، خوبصورتی ، چھب ، سجاوٹ ، شوبھا.

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of ziinat

Noun, Feminine

ज़ीनत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सजावट।
  • शृंगार; सजावट
  • सुंदरता, शृंगार, सज्जा, सजावट, शोभा
  • वो चीज़ जिस से किसी की सजावट हो, सुंदरता का सबब
  • शोभा।
  • बनाव-श्रृंगार, बनना सँवरना
  • गरिमा, वैभव

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زِینَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

زِینَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone