تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زِیْرک" کے متعقلہ نتائج

دُوربِیْن

دُور تک پہنچنے والی، دور کی چیز دیکھنے والی، دُور رَس

دوربیں

دور تک سوچنے والا، دور تک دیکھنے والا، دور اندیش

دُور بِینی

آئندہ متوقع حالات پر نظر رکھنا، دُور کی چیزوں کو دیکھنے کا علم، دور اندیشی

اِنْعِکاسی دُوْْربِین

(ہیئت) نیوٹن کی ایجاد کی ہوئی دوربین کی ایک قسم جو انحرافی دوربین سے قوت میں بہت بڑھی ہوئی ہوتی ہے اور جس میں مرآت النظر کے محدبی آئینے کی جگہ قلعی دار یا معدنی مقمری آئینہ لگاتے ہیں۔

اِنْحِرافی دُوربِین

ایک قسم کی دوربین جس سے رات کو اجرام سماوی کی شکلیں الٹی بہت صاف اور بہت بڑی دکھائی دیتی ہیں۔

فَلَکی دُورْبِین

(ہیت) سیّاروں کی چال معلوم کرنے والی دوربین، اجرامِ فلکی کا معائنہ کرنے والی دوربین

اردو، انگلش اور ہندی میں زِیْرک کے معانیدیکھیے

زِیْرک

ziirakज़ीरक

اصل: فارسی

وزن : 22

زِیْرک کے اردو معانی

صفت

  • دانشمند، دانا، عقلمند، ہوشیار، تیز فہم

شعر

English meaning of ziirak

ज़ीरक के हिंदी अर्थ

विशेषण

زِیْرک کے متضادات

زِیْرک کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زِیْرک)

نام

ای-میل

تبصرہ

زِیْرک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone