تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ظِلِّ اِلٰہی" کے متعقلہ نتائج

خُسْرَو

(مجازاً) بادشاہ، بڑا بادشاہ، صاحب شوکت

خُسْرَوانَہ

شاہی طریقے سے، شاہانہ

خُسْرَوا

اے خسرو!، اے بادشاہ! مُراد: آنحضرت صلعم.

خُسْرَوی

بادشاہت، حکومت، شہنشاہیت، کاروبار شاہی، نجات، اعلیٰ درجہ، ایک قِسم کی شراب کا نام

خُسْرَوانی

بادشاہی، جہانبانی

خُسْرَو دار

دارو، پھنی دوا، شاہی بُوٹی، روایتاً ایک خُوبصورت درخت کے پھل.

خُسْرَوِ عالَم

رک: خسرورِ زماں.

خُسْرَواں

حاکم، مالک، بادشاہ.

خُسْرَوِ حَلَب

حلب کا بادشاہ؛ (کنایتاً) آئینہ، شیشہ.

خُسْرَوِ اَنْجُم

رک: خسرو اختراں؛ (کنایتاً) آفتاب.

خُسْرَوِ خاوَر

شاہِ مشرق، مراد: سُورج

خُسْرَوِ زَمان

(کنایتاً) لائق فائق، بہترین، مُسلّم (شاہ گلشن) بھی خسرو زمان سمجھے جاتے تھے.

خُسْرَوِ اَخْتَراں

سِتارَوں کا بادشاہ یعنی سُورج.

خُسْرَوِ والا حَشَم

عظیم المرتبت بادشاہ، شہنشاہ، بڑی شان شوکت اور لاؤ لشکر والا بادشاہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں ظِلِّ اِلٰہی کے معانیدیکھیے

ظِلِّ اِلٰہی

zill-e-ilaahiiज़िल्ल-ए-इलाही

اصل: عربی

وزن : 22122

ظِلِّ اِلٰہی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خدا کا سایہ، مجازاً: بادشاہ، بادشاہوں کا لقب

شعر

English meaning of zill-e-ilaahii

Noun, Masculine

  • form of addressing a king eg. Your Majesty, shadow of God

ज़िल्ल-ए-इलाही के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अल्लाह की छाया, बादशाह, शासक को कहा जाता था

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ظِلِّ اِلٰہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ظِلِّ اِلٰہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone