تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ظِلِّ ظَلِیل" کے متعقلہ نتائج

ذِلّ

۱. عاجزی ، نرمی .

ذِلَّت

بے عزتی، بے وقری، خفت، توہین، رُسوائی، خواری، بدنامی

ذِلَّت ہونا

رسوائی ہونا

ذِلَّت سَہْنا

اپنی بے عزتی کو برداشت کرنا

ذِلَّت دینا

شرمندہ کرنا، خفیف کرنا، بے عزت و رسوا کرنا

ذِلَّت لینا

بےعزتی قبول کرنا، رسوائی حاصل کرنا، ذلیل و خوار ہونا

ذِلَّت پانا

ذلیل ہونا، رسوا ہونا، خوار ہونا

ذِلّت آمیز

ایسی بات یا کام جس سے کسی کی توہین یا بے عزتی ہو، ذلت سے بھرا ہوا

ذِلَّت کَرْنا

بے عزتی کرنا، توہین کرنا، بدنام اور ذلیل کرنا

ذِلَّت اُٹْھنا

ذلت کی برداشت ہونا

ذِلَّت چھانا

نکبت برسنا، رسوائی اور بدنامی ہونا

ذِلَّت کِھینچنا

شرمندہ ہونا، خفیف ہونا، رسوا اور بدنام ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ظِلِّ ظَلِیل کے معانیدیکھیے

ظِلِّ ظَلِیل

zill-e-zaliilज़िल्ल-ए-ज़लील

اصل: عربی

وزن : 22121

ظِلِّ ظَلِیل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہمیشہ رہنے والا سایہ، سایۂ دائمی

English meaning of zill-e-zaliil

Noun, Masculine

  • dark shadow, permanent shadow

ज़िल्ल-ए-ज़लील के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हमेशा रहने वाला साया, सदा रहने वाली छाया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ظِلِّ ظَلِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

ظِلِّ ظَلِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone