تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زِنْدانِ فَراموشاں" کے متعقلہ نتائج

حَوالات

تحویل، قید، حراست، نظر بندی، پہرے میں رکھنا (بطور واحد اور جمع مستعمل)

حَوالاتِ پُولِیس

وہ حوالات جس میں پولیس ملزم کو رکھے

حَوالات خانَہ

وہ مکان جس میں ملزم کو تفتیش مقدمہ تک بند رکھا جاتا ہے

حَوالاتِ مَجِسْٹریٹی

وہ حوالات جس میں مجسٹریٹ ملزم کو دوارانِ تحقیقات رکھے

حَوالات میں بَنْد کَرْنا

گرفتار کرنا، حراست میں رکھنا

حَوالات میں رَکھنا

حراست میں رکھنا، کوٹھری میں قید کرکے بند کرنا

حَوالات میں ہونا

گرفتار ہونا، حراست میں ہونا

حَوالات میں دینا

گرفتار کرنا، حراست میں رکھنا

حَوالاتی

حوالات میں نظر بند شخص، وہ ملزم جو حوالات میں بند ہو

حَوالات کَرنا

حوالات میں بند کرنا ، حوالات میں ڈال دینا

حَوالات ہونا

حوالات (رک) کا لازم

حَوالات کَر دینا

حوالات میں بند کرنا ، حوالات میں ڈال دینا

داخِلِ حَوالات کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں زِنْدانِ فَراموشاں کے معانیدیکھیے

زِنْدانِ فَراموشاں

zindaan-e-faraamoshaa.nज़िंदान-ए-फ़रामोशाँ

اصل: فارسی

وزن : 2221222

زِنْدانِ فَراموشاں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خطرناک قید خانہَ، قیدِ تنہائی، ایسا قید خانہ، جہاں سے باہر نہ آسکیں

English meaning of zindaan-e-faraamoshaa.n

Noun, Masculine

  • the prison of those who have been forgotten, a dreadful jail having no return

ज़िंदान-ए-फ़रामोशाँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जोखिमपुर्ण कारागार, ऐसा कारागार जहाँ से बाहर न आ सकें

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زِنْدانِ فَراموشاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

زِنْدانِ فَراموشاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone