تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زِراعَت" کے متعقلہ نتائج

فَلاحَت

پیڑ پودوں سے پھل پیدا کرنے کا عمل یا اس کی تجارت، کھیتی باڑی، کاشتکاری، زراعت

فَلاحَت پیشَہ

عِلْمِ فَلاحَت

وہ علم جس میں کھیتی باڑی کرنے اور پیداوار کے قاعدے اور اصول سے بحث کی جائے ، کاشت کاری ، علم زراعت

اردو، انگلش اور ہندی میں زِراعَت کے معانیدیکھیے

زِراعَت

ziraa'atज़िरा'अत

اصل: عربی

موضوعات: پیشہ زراعت

اشتقاق: زَرَعَ

زِراعَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کاشتکاری، زرعی کام، کھیتی باڑی

    مثال - ہندوستان میں ستّر فیصد آبادی زراعت کرتی ہے

  • وہ جگہ جہاں بیج بویا جائے
  • تیار فصل، کھڑی فصل
  • (کنایۃً) زمین، جگہ، دُنیا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ضَراعَت

عاجزی، فروتنی، انکسار، (عاجزی کے ساتھ) گریہ و زاری

English meaning of ziraa'at

Noun, Feminine

ज़िरा'अत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खेती, कृषि, किसानी

    उदाहरण - हिंदुस्तान में सत्तर फ़ीसद आबादी ज़राअत करती है

  • वो जगह जहाँ बीज बोया जाए
  • खड़ी फ़सल, तैयार फ़सल
  • ( संकेतात्मक) ज़मीन, पृथ्वी जगह, संसार, दुनिया

زِراعَت کے مترادفات

زِراعَت کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زِراعَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

زِراعَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone