تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زیادَہ تَر" کے متعقلہ نتائج

اَکْثَر

بارہا، بہت دفعہ، بسا اوقات

اَکْثَری

اکثر سے منسوب یا متعلق : اکثر اوقات کا، بہت دفعہ ہونے والا

اَکْثَر کَرْکے

بارہا ، بیشتر ، بسا اوفات .

اَکْثَرِیَتی

اکثریت سے منسوب یا متعلق، کسی خاص تعداد کے نصف سے زیادہ، بڑی تعداد جو باقی پر غالب ہو، بڑا حصہ یا نصف سے زیادہ تعداد کا حامل، بڑی تعداد، کثرت، اکثریت (طبقہ، ذات وغیرہ)

اَکْثَرِیَّت

شمار یا مقدار کے اعتبار سے زیادتی، بیشی

حَدِ اَکْثَر

اَقَلّ و اَکْثَر

کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ، کم و بیش

اردو، انگلش اور ہندی میں زیادَہ تَر کے معانیدیکھیے

زیادَہ تَر

zyaadatarज़्यादातर

اصل: عربی

اشتقاق: زادَ

زیادَہ تَر کے اردو معانی

صفت

  • مقابلۃً بڑھ کر، پہلے سے زیادہ، بیش تر، سِوا

شعر

English meaning of zyaadatar

Adjective

ज़्यादातर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अधिकतर, अधिकांशत, पहले से ज़्यादा, अपेक्षाकृत अधिक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زیادَہ تَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

زیادَہ تَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone