تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"'कृष्ण'" کے متعقلہ نتائج

کِرِشْن

وشنو کے دس اوتاروں میں سے آٹھواں اوتار، کرشنا، کنھیا جی کا نام

پَھل کِرشْن

the fruit of karonda (کروندا)

کِرِشْن مَت

سری کرشن کا مذہب

کرِشْن پَھل

کروندا

کِرِشْن اَتِوِش

ایک نہایت زہریلی جڑ (اتیس) کی سیاہ قسم .

کِرِشْن پَکْش

چاند کے اخیر دن جن میں اندھیرا رہتا ہے، وہ پندرہ دن جن میں چاند گھٹتا ہے

کرِشن جٹا

سُنبل الطیب، سُنبل ہندی، بالچر

رادھا کِرِشْن

رادھا اور کرشن

کِرِشْن تُلسی

سیاہ تلسی

کِرِشْن لِیلا

(ہندو) مہا بھارت اور کرشن جی کی زندگی کے منتخب واقعات پر مشتمل تمثیل ، جسے ہندو کرشن جی کی پیدائش کے موقع پر پیش کرتے ہیں .

کِرِشْن بَھگْتی

ایک تحریک جو سری کرشن کے خیالات یا اعتقادات کے برچار کے لیے چلائی گئی

کِرِشْن مُراری

کرشن جی کا ایک لقب

کرِشن پَکشی

مختلف ذات کی ہندو عورت کے ناجائز بچے کے لقب

کِرِشْن مارْگ

کرشن کا راستہ ، کرشن کا مذہب یا مسلک ، ایک مذہبی تحریک کا نام

کِرِشْن تِیتَر

ایک قسم کا تیتر جو قد میں چھوٹا ہوتا ہے اور جس کے جسم پر سیاہ اور خاکی نقش ہوتے ہیں، کالا تیتر

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone