تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"'KHumaar'" کے متعقلہ نتائج

کُھمار

رک: کمھار.

خُمار

نشہ اترنے کے وقت درد سر اور ہاتھ پاؤں ٹوٹنے کی اور اعضا شکنی کی کیفیت، وہ مستی جو نشۂ شراب کا زرو ٹوٹنے کے بعد باقی رہ جاتا ہے

خُمار زَدَہ

وہ جو نشے کے اُتار کی حالت میں ہو ، مخمور .

خُمار توڑْنا

نشہ اترنے کی تکلیف کو روکنے کے لیے پھر تھوڑی سی شراب پینا یا پلانا

خُمار کَش

نشہ اترتے وقت بدن ٹوٹنے کی تکلیف اٹھانے والا .

خُمار آلود

نشے میں چور، مست، مخمور

خُمار آگِیں

خُمار آلودہ، نشے میں بھرا ہوا یا بھری ہوئی، مست

خُمار آلُودَہ

آلودہ، متوالا، مست، مخمور، نشہ میں مست

خُمار شِکَنی

خمار توڑنا

خُمار آلود آنکھیں

متوالی آنکھیں، محبت بھری آنکھیں

خُمار آلودَہ آنکھیں

متوالی آنکھیں، محبت بھری آنکھیں

خُمار کِھینچْنا

مستی کا اثر لینا ، محمور ہو جانا .

خُمار خانَہ

شراب خانہ، میخانہ

خُمار چھانا

نشہ چڑھنا، سرور ہونا

خُمار لینا

رک : خمار کھین٘چنا .

خُمار ڈالْنا

مخمور کرنا ، مست کرنا .

خُمار ٹُوٹْنا

رک : خمار اُترنا .

خُمار اُتَرْنا

نشہ دور ہونا ، شراب کا اثر ختم ہونا .

خماریں

خُمار، سابقہ دور کی باقی ماندہ حالت یا چیز، شراب پینے کے نتیجے میں اعضا شکنی

خُمارا

سرور ، نشہ ، خمار .

خُماری

۲. سرور ، نشہ ، مستہ ، بد مستی ، نشے کے اثر سے آنکھوں کی خوابناک کیفیت .

خُمارِینَہ

رک : خماری (ب) .

خُمارِین

رک : خماری (ب) .

خُمارِسْتان

رک : خُمار خانہ .

خُماری لَگْنا

نشہ ہونا ، سرور ہونا .

پُر خُمار

نشےسے بھرا، مست، نشے میں چور

نِینْد کا خُمار

نیند کا اثر ، نیند کا زور ، نیند کا نشہ ۔

آنکھوں کا خمار

نیند یا نشے کی وجہ آنکھوں کا سرخ یا مست ہو جانا

عَالَمِ خُمَارْ

مستی کی حالت

آنکھ میں خمار رہنا

آنکھیں نشے سے سرخ یا نشیلی ہونا

نَشے کا خُمار چَڑھنا

ِشراب یا کسی نشہ آور شے کے اثرات کا شدت پکڑنا۔

آنکھوں میں خمار ہونا

نشے یا نیند کی وجہ سے آنکھیں چڑھی ہوئی ہونا

چَشْم پُر خُمار

نشیلی آن٘کھ

آبِ خُمار

شراب کا گھونٹ جو خمار یعنی اترتے ہوئے نشے کا درد اور کسل دور کرنے کے لیے پیا جائے.

خانَۂ خُمار

شراب خانہ ، میخانہ .

سَن٘گِ خُمار

ایکَ پتّھر ، حجرالخمار ، حجرالنصرت ، حرزۃ الخمار ، اس کے مُختلف نام ، وزن میں بھاری ، چکنا ، نرم ، رن٘گ سُرخ اور سیاہی مائل ، ادویات میں مُستعمل ، مخمور کو کِھلانے سے خُمار زائل ہوتا ہے.

شَراب کے ساتھ خُمار ہے

آرام کے ساتھ تکلیف بھی ہے، لازم و ملزوم چیز کے متعلق کہتے ہیں

نشہ اس نے پیا، خمار تمہیں چڑھا

امیر آدمی کے رشتہ دار خواہ مخواہ اکڑتے ہیں

خَمِیر بِگاڑ دینا

مار مار کر بری حالت کر دینا، درگت بنانا

خَمِیر بِگَڑْنا

۱. ترکیب میں تغاوت ہو جانا

خَمِیر کِیڑے

خمیر کیے ہوئے آٹے میں سڑ جانے اور کھٹا ہو جانے کے سبب پڑ جانے والے کیڑے.

وَفا خَمِیر

جس کی طبیعت میں وفا کا مادہ ہو، جو طبیعت سے وفادار ہو

خَمْر فَروش

شراب فروش

خَمِیر گُوندْھنا

بنیاد رکھنا ، بنا ڈالنا.

دَائِم الخَمْر

ہمیشہ شراب پینے والا، ہمیشہ نشے میں رہنے والا

خَمِیر اَنگیز

خیر پیدا کرنے والا، خمیر اٹھانے والا

خامِری غُدُود

غذا کے تخمیری عمل میں مددگار چھوٹی گلٹیاں .

خُمُودِ شَہْوَت

خواہش کا نفقود ہو جانا ، شہوت کا مردہ ہوجانا ، بے لذتی ، ایک وہ ہے جو کسی حالت کو (اس کی) خمود شہوت کہتے ہیں .

خَمِیر بَنْنا

ترکیب پانا ؛ سرشت ہونا.

خَمِیْر میں

سرشت میں، بناوٹ میں

مُحَبَّت خَمِیر

جس میں محبت کا خمیر شامل ہو، پرخلوص، محبت بھرا

خامْرَہ سازی

خامرہ (رک) کی تیاری کا عمل .

دایَمُ الْخَمْر

رک : دائم الخمر.

خَمِیر کَھٹّا ہونا

۔خمیر بگڑ جانا۔ خمیر کا ترکشی پر آجانا۔

خَمِیدَہ قَد

جس کا جسم جھکا ہوا ہو، جس کی پیٹھ جھکی ہوئی ہو، بہت بوڑھا

خَمِیدَہ قامَت

दे. ‘खमीदः क़द ।

خَمْر خَلِیّات

خمر خلیات (Oenocytes) شکم کے بردامی خلیوں (Ectodermal Cells) کے قطعاتی گروہوں (Metameric Groups) کے ذریعے پیدا ہوتے ہیں اور کبھی کبھی سانس روزن (Spiracles) کے ساتھ ساتھ پائے جاتے ہیں، یہ ایک خاص وقت میں رو بہ عمل نظر آتے ہیں، عموماً ان کے رو بہ عمل ہونے کا وقت مختلف بعد جنینی درجات کے ساتھ مطابقت رکھتا ہے

مُدمِنُ الخَمَر

بہت شراب پینے والا ، شراب کا عادی ، دائم ا لخمر ۔

ہَذْیانُ الخَمْر

(طب) مرض جو شراب نوشی سے ہوتا ہے اور جس میں انسان بہکی بہکی باتیں کرتا ہے ۔

شارِبِ خُمْر

شراَب پینے والا، شرابی .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone