تلاش شدہ نتائج
"'bashar'" کے متعقلہ نتائج
بَشِیر
بشارت دینے والا، خوش خبری سنانے والا
بَشَری
بشر سے متعلق یا منسوب، انسانی، آدامی کا
بَشَرِیَّت
بشر ہونے کی حالت ، آدمیت ، انسانیت
بَشَرِیَّات
وہ مسائل جو بشر سے متعلق ہیں، بشر سے متعلق مسائل کا علم
بَہ شَرْحِ ذَیل
as detailed or shown below, as hereinafter shown
بَشَرْحِ صَدْر
شرح صدر کے ساتھ، پورے طور پر، پورے دل سے، کھلے دل سے
بَشارَتِ غَیبی
خوشخبری جو غیب کے ذریعہ حاصل ہو
بَشرطیکہ
شرط یا التزام یہ ہے کہ، اس شرط کے ساتھ
بَشِدَّت
severely, forcefully, violently, in full measure
بے شیرازہ
بے ترتیب، بے سلسلہ، بے قاعدہ
بَشَرْط
کلمۂ مابعد کے مفہوم کی شرط کے ساتھ، ہوتے ہوئے، اگر (وہ بات) ہے تو، اس شرط کے ساتھ، مشروط
بَشَرْطے کہ
शर्त यह है कि, इस शर्त के साथ कि ।।
حَدِّ بَشَر
انسان کی پہن٘چ ، انسانی مقدرت یا رسائی.
فَوقُ الْبَشَر
وہ انسان جو اعلیٰ مثالی صفات کا حامل ہو، انسانِ کامل، انسانِ برتر
بی شادی
ننھے بچوں کو ڈرانے کے لئے عورتوں کا ایک مفروضہ نام
کَلامِ بَشَر
انسان کا قول ، وحی کا بالمقابل.
اَبُو الْبَشَر ثانی
حضرت نوح علیہ السلام، آدم ثانی
ما فَوقَ الْبَشَر
انسانوں سے بلند، وہ شخص جو فوق العادات قوتیں رکھتا ہو اور اخلاقی معیار سے بالاتر ہو
فَرْدِ بَشَر
شخصِ واحد، انسان، متنفس، نفر
بَنْدَہ بَشَر ہے
سہو و خطا انسان کی فطرت میں داخل ہے، بھول چوک سے انسان بری نہیں
نَوع بَشَر
نوعِ انسان، نسل انسانی، بنی آدم
فَخْرِ بَشَر
انسان کا شرف ، مراد : پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا لقب .
یَومُ البَشَر
انسان کے حساب کتاب کا دن ، یوم الحساب ۔
با شَدّ و مَد
زور شور کے ساتھ، دھوم دھام کے ساتھ، خوشی و انبساط کے ساتھ
خَیرُ البَشَر
انسانوں میں بہترین، افضل الناس، مراد: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم
کَون بَشَر ہے
ہم نہیں جانتے کہ وہ کون ہے
جوابِ جاہلاں باشد خموشی
مقولہ، عاقل جاہلوں کے منھ نہیں لگتے، سکوت کرتے ہیں
حَرْفِ بَد بَر زَبانِ بَد باشَد
بُرے کے منْھ سے بُری بات نکلتی ہے
گَر ضَرُورَت بُوَد رَوا باشَد
ضرورت کے وقت سب کچھ جائز روا ہے.
وارِ مَرْداں خالی نَہ باشَد
۔مردوں کا وارخالی نہیں جاتا۔
شایَد کہ باشَد
it may be so, perhaps it is
حقہ ایک دم، دو دم، سہ دم باشد نہ کہ میراثِ جد وعم باشد
حقہ کے ایک یا دو تین کش پینے چاہئیں پھر آگے چلا دینا چاہیے
دَروغ گو را حافِظَہ نَمی باشَد
جھوٹے کا حافظہ درست نہیں ہوتا ، اسے یاد نہیں رہتا کہ پہلے کیا کہا ہے اور اب کیا کیا کہہ رہا ہے.
دَروغ گو را حافِظَہ نَہ باشَد
جھوٹے کا حافظہ درست نہیں ہوتا ، اسے یاد نہیں رہتا کہ پہلے کیا کہا ہے اور اب کیا کیا کہہ رہا ہے.
نَقْلِ کُفر، کُفر نَہ باشَد
(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) ضرورۃً کفر کو دہرانا لائقِ گرفت نہیں ہوتا، غلط بات کو دہرانے والا قصور وار نہیں گردانا جاسکتا، حوالے کے لیے کفر کی نقل کرنے سے ناقل کافر نہیں ہو جاتا
دُشْمَن چہ کُنَد چُوں مِہرْباں باشَد دوسْت
دشمن کیا کر سکتا ہے جب دوست مہرباں ہو .
راسْتی را زَوال کے باشَد
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) سچّائی کو زوال نہیں .