تلاش شدہ نتائج
"'dildaar'" کے متعقلہ نتائج
دِل داری
دِلاسا، تسلّی، ہمدردی، دل جوئی
نَغْمَۂ دِلدار
محبوب کا گیت ؛ مراد : خوشی کا نغمہ ۔
دِیارِ دِلْدار
(تصوّف) عالم شہود کو کہتے ہیں.
گیسوئے دل دار
محبوبہ کے بال، پریمکا کے گیسو، گرل فرینڈ کی زلفیں، دل دار کے بال
آ دَلِدَّر کاندھے چَڑْھ بَیٹھ
کاہل کے لیے مستعمل جو خود دلدر پھیلاتا ہو
دَلِدَّر جَھڑْنا
افلاس، نحوست یا تنگ حالی کا دور ہونا، تنگ دستی، خواری سے نجات پانا
دلِدّر گھر میں نون پکوان
غریبوں کے لیے نمک بھی بڑی نعمت ہے
خواجَہ ہِنْد کا راجا دُکھ دَلِدَر بھاجا
خواجہ معین الدین اجمیری کے متعلق کہتے ہیں .
دَلِدَّر دُور کَرْنا
غُربت اور افلاس سے نجات حاصل کرنا، نحوست بھگانا
اُدیَم سے دَلِدَّر گَھٹے
محنت اور کوشش سے تکلیف جاتی رہتی ہے، محنت یا کام دھندے سے غربت دور ہوتی ہے
دَلِدَّر دُور ہونا
تمام آلام و مصائب سے نجات حاصل ہونا، افلاس اور تنگی رفع ہونا، آسودہ حال ہونا
آتا تو سَب ہی بَھلا تھوڑا بَہُت کُچھ، جاتے دو ہی بَھلے دَلِدَّر اَور دُکھ
آتا تو سبھی بھلا تھوڑا بہت کچھ، جاتا بس دو ہی بھلے دَلِدَّر اور دکھ
سَخی سے راہ نَہیں دَلِدَّر سے کیوں توڑِیے
اگر زیادہ فائدہ نہیں تو تھوڑا ہی سہی- بڑے سے ملاقات نہ کی چھوٹے ہی سے کر لی.
دالِدَّر
دلِدّر، تنگ دست ، مُفلس .
دِلْدور
دل کے تابعات، تسلی، تشفی، دلاسا
دَلِدَّر
نحس یا منحوس شے یا وہ شخص جس پر نحوست برستی ہو ، میلا کچیلا آدمی ، خوار و خستہ .
دَلِدَّر اُتَرْنا
تنگ دستی یا تنگ حالی وغیرہ کا دُور ہو جانا ، دلدر دور ہونا .
دَلِدَّر بھاگْنا
افلاس دور ہونا، نحوست ٹلنا، نصیبا جاگنا
دَلِدَّر پَھیلانا
گندگی کرنا ، نحوست پھیلانا .
لچھمی سے بھینٹ نا، دلدر سے بیر
بد قسمت آدمی ہے، بہت غریب ہے
دَلِدَّر مِٹْنا
افلاس اور تنگی دور ہونا ، غربت سے نجات حاصل ہونا .
دَلِدَّر چُھوٹْنا
افلاس، نحوست یا تنگ حالی کا دور ہونا، تنگ دستی، خواری سے نجات پانا
دَلِدَّر پار ہونا
افلاس دور ہونا، نحوست ٹلنا، نصیبا جاگنا
بہت سونا دلدر کی نشانی
ضرورت سے زیادہ سونا یا نیند نحوست ہے
آتا تو سَب ہی بَھلا، تھوڑا بَہُت، کُچھ، جاتے تو دو ہی بَھلے، دَلِدَّر اَور دُکھ
چُولھے دِلَدَّر نَہ ہوگا
کھانے پینے کی محتاجی نہ ہوگی
سَخی سے بھیٹ نَہیں دَلِدَّر سے کیوں توڑِیے
اگر زیادہ فائدہ نہیں تو تھوڑا ہی سہی- بڑے سے ملاقات نہ کی چھوٹے ہی سے کر لی.
سَمْپَت سے بھیٹا نَہِیں، دلِدَّر سے ٹُوٹَن
کامیاب شخص سے تعلق نہیں اور غریب سے بھی واسطہ نہیں ، بہت بیوقوف ہے.