تلاش شدہ نتائج
"'faakhir'" کے متعقلہ نتائج
فاخِر
فخر کرنے والا، مغرور، متکبر
فاخرہ
عمدہ، نادر، قیمتی، بیش قیمت
فاخِرانَہ
فخر کرتے ہوئے ؛ مراد : قیمتی ، نادر ، فخر کے احساس کے ساتھ.
فَخْرُ الْاَوَّلَین
مراد: حضرت محمد مصطفٰے صلی اللہ علیہ وآله وسلم
فَخْرِ بَشَرِیَّت
فخر آدم و فخر بشر، انسانیت کے لیے وجہ افتخار
فَخْرِ شاہاں
شہنشاہوں کے لیے باعث افتخار ؛ مراد : آن٘حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم .
فَخْرِ کَونْ و مَکاں
پوری کائنات اور تمام مخلوقات کے لیے باعث فخر ؛ مراد : حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلّم .
فَخْرِ دو عالَم
دونوں جہاں کا فخر و ناز ؛ مراد : آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم .
فَخْرِ جَہانداری
جس پر حکومت و بادشاہت کو فخر ہو ، حکومت و جہاں بانی کے لیے باعث نازش.
فَخْر جانْنا
باعث عزّت و افتخار جاننا، قابل ناز و شرف جاننا
فَخْرِ بَشَر
انسان کا شرف ، مراد : پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا لقب .
فَخْرِ قَوم
वह व्यक्ति जिस पर राष्ट्र गर्व करे।
فَخْرِ آدَم
بنی آدم کا افتخار، نوعِ انسانی کے لیے باعثِ فخر
فَخْرِ روزْگار
جس پرزمانہ فخر کرے، جس پر دنیا ناز کرے
فَخْرُ الْمَوجُودات
کل عالم کے لیے باعث فخر ؛ مراد : آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم .
مَتاعِ فَخْر
فخر کی دولت ، سرمایہ جس پر فخر کیا جاسکے ، قیمتی شے ۔
فَخْرِ خانْدان
وہ جو خاندان کے لیے باعث افتخار ہو، وہ شخص جس کی ذات سے خاندان کو عزت حاصل ہو
فَخَار
بہت فخر و ناز کر نے والا ، نخرے باز ، گھمنڈی ، نقل کرنے والا .
فَخِیر
جو خود کچھ نہ ہو لیکن اپنے باپ دادا پر فخر کرتا ہو ، بہت فخر کر نے والا ، باپ دادا پر فخر کر نے والا .
فَخْر کَرْنا
اپنے لیے قابل شرف سمجھنا، باعث عزت و بزرگی خیال کرنا
فَخْر رَکْھنا
برتری رکھنا ، فوقیت رکھنا .
فَخْر لے جانا
سبقت لے جانا ، برتری حاصل کرنا .
فَخْر کی لینا
ناز کرنا ، غرور یا تکبر کرنا .
فَخْر حاصِل ہونا
شرف حاصل ہونا ، بزرگی حاصل ہونا .
فَخْرِ اُمَم
اُمُتوں کے لیے قابل فخر، سارے زمانے کے لیے وجہ افتخار
فَخْرِ مُلْک
देश के लिए गर्व का कारण व्यक्ति ।