Search results
Showing results for "'khurram'"
KHurram
delightful, cheerful, pleased, happy, luxuriant, glad, merry, smiling, flourishing
KHurram-roz
ہر ایرانی مہینہ کا آٹھواں دن؛ ایک تہوار جو مہینہ کے آٹھویں روز ہوتا تھا.
KHurram-dil
of cheerful mind and disposition, glad-hearted
KHurram-aabaad
سرسبز جگہ، خُوشگوار جگہ جہاں سبزہ ہو.
KHurram-ruu
خُوش چہرہ، ہنستے ہوئے یا مسکراتے ہوئے چہرے والا
KHurram-bahaar
ایران میں ایک مقام کا نام
KHurrama
(طِب) لوبیا کی شکل کی ایک رُوئیدگی تیز رک: خُرَم. (۲)
KHurramii
pleasure, delight, cheerfulness, joy, mirth, gladness
KHorramii
خوشی کی حالت، مسرت، سکون واطمینان
KHurramya
ایک فِرقہ جس نے ۱۳۶ھ میں ابو مُسلم خرامانی کے قتل کے بعد شہرت پائی - یہ فِرقہ تناسخ کا قائل ہے - اس کا یہ دعویٰ ہے کہ سب کے سب پیغمر، خواہ اُن کی شریعت اور مذہبی طریقے ایک دوسرے سے مختلف ہوں ایک ہی جذبے سے متاثر ہوتے ہیں اِلہام اور وحی کا سلسلہ کبھی منقطع نہیں ہوتا، تمام مذاہب کے پیرو راستی پر ہیں جب تک کہ وہ دِل میں جزا کی اُمید اور سزا کا خوف رکھیں.
KHurda-murda
ٹُکڑے ٹُکڑے، گڈ مڈ، اُوپر تلے.
KHush-KHurram
شادمان ، بشاش ، بہت خوش .
KHush-o-KHurram
cheerful, happy, well-to-do.
KHuddaam
servants, attendant, domestics
KHaadim-ul-KHuddaam
servant of servants, a very mean person