تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"'lais'" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"'lais'" کے متعقلہ نتائج
لاش پَر لاش نِکَلْنا
متواتر جنازہ اُٹھنا، آگے پیچھے میّت اُٹھنا، ایک کے بعد ایک مرنا، قتلِ عام ہونا.
لِسوڑا
ایک نہایت چیپ دارپھل اور اس کے درخت کا نام، اس درخت کے پتے کچھ گولائی لیے ہوئے ہوتے ہیں، اس کے پھل چھوٹے بیر کے برابر ہوتے ہیں اورگچھوں میں لگتے ہیں، پکنے پر پھل میں لسدار گُودا ہو جاتا ہے جو گوند کی طرح چپکتا ہے، یہ گودا کھان٘سی اور دمہ کی دوا کے طور پر استعمال ہوتا ہے، پتے بیڑی کے اوپر لپیٹنے کے کام آتے ہیں، چھال کی ریشے سے رسے پٹے جاتے ہیں لکڑی مضبوط ہوتی ہے اور کشتی وغیرہ بنانے کے کام آتی ہے، پھولوں کی ترکاری اور کچے پھل کے اچار بھی بناتے ہیں، سپستان
لَسَوڑا

لَسوڑا

لِسَوڑا

Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔