تلاش شدہ نتائج
"'mehnat'" کے متعقلہ نتائج
مِحْنَت
دکھ، رنج، تکلیف، زحمت، پریشانی
مِحْنَت کَشِیدَگاں
بہت محنت یا مشقت اٹھانے والے
مِحْنَت کَشِیدَہ
جس نے بہت مشقت یا تکلیف اٹھائی ہو ، جس نے دکھ سہا ہو ، دکھی ، مصیبت زدہ
مِحْنَت شِعاری
محنت شعار کا کام ، محنت کا عادی ہونا ، بہت محنتی ہونا
مِحْنَت مَزْدُوری
معاش کے لیے محنت کا کام ، مزدور کا کام ، اُجرت پر محنت کا کام ، کام کاج
مِحْنَت مَشَقَّت
سخت محنت، پُرمشقت کام، مزدوری
مِحْنَت گَنْوانا
محنت ضائع کرنا ، کوشش و تگ و دو کھو دینا
مِحْنَت آباد
مصیبتوں یا تکلیفوں سے بھرا ہوا ؛ مصیبتوں اور تکلیفوں کی جگہ
مِحْنَت کَشی
۱۔ محنت کش (رک) کا کام ، محنت و مشقت کرنا ، جفاکشی
مِحْنَت کوشی
محنت کوش کا کام ، بہت محنت کرنا
مِحْنَت پَژوہی
محنت سے تلاش و جستجو یا تحقیق کرنا
مِحْنَت پَسَنْدی
محنت کرنے کا شوق ، کام کرنے کا جذبہ
مِحْنَت ضائِع ہونا
labour or effort be ruined
مِحْنَت کِھینچْنا
مشقت جھیلنا ، تکلیف برداشت کرنا ، دکھ اُٹھانا
مِحْنَت زَدَہ
دُکھ اور تکلیف سے بھرا ہوا
مِحْنَت کار
محنت کرنے والا ، محنت کر کے روزی کمانے والا ، مزدور ، محنتی
مِحْنَت سَرا
تکلیفوں کا گھر ، مصیبتوں کا ٹھکانا ؛ مراد : دنیا
مِحْنَت رائیگاں جانا
محنت برباد جانا ، کوشش ضائع جانا ، محنت کا صلہ نہ ملنا
مِحْنَت رائِیگاں ہونا
محنت کا کچھ صلہ نہ ملنا ، محنت برباد ہونا ، محنت رائیگاں جانا
مِحْنَت رائِیگاں کَرْنا
محنت برباد کرنا ؛ کوشش و تگ و دو رائیگاں کرنا
مِحْنَت رائِگاں ہونا
۔محنت کا کچھ صلہ نہ ملنا۔؎
مِحْنَت طَلَبی
محنت طلب (رک) کا کام ، بہت محنت والا ہونا ، بہت دُشوار یا مشکل ہونا
مِحْنَت کَش
بہت محنت کرنے والا، مزدور، جفاکش، محنتی
مِحْنَت کی کَمائی
محنت و مشقت سے حاصل کی ہوئی آمدنی ، حلال کی روزی ، جائز آمدنی
مِحْنَت بَرْباد کَرْنا
محنت کو رائیگاں کرنا، محنت کو ضائع کردینا
مِحْنَت سُوارَت کَرنا
محنت کا صلہ حاصل کرنا ، محنت ٹھکانے لگانا
مِحْنَت چیز کَرنا
محنت و مشقت ٹھکانے لگانا ،کوشش بارور کرنا ، با وقعت کرنا
مِحْنَت بَرْباد ہونا
labour or effort be ruined
مِحْنَت سُوارَت ہونا
محنت کا صلہ ملنا ، کوشش کامیاب ہونا
مِحْنَت وُصُول ہونا
محنت کا صلہ ملنا، کوشش اور تگ و دو کا معاوضہ پانا
مِحْنَت مَشْکُور ہونا
محنت ٹھکانے لگنا ، کوشش کامیاب ہونا
مِحنَت کَرنا
بہت کوشش کرنا ، مشقت سے کام کرنا ، سعی بلیغ کرنا
مِحْنَت لَگْنا
بہت کوشش ہونا ، مشقت ہونا
مِحْنَت کھانا
محنت کا پھل پانا ، کوشش کا اجر یا معاوضہ ملنا
مِحْنَت اُٹھانا
دکھ سہنا، تکلیف برداشت کرنا، سخت کوشش کرنا
مِحْنَت خاک میں مِلْنا
محنت برباد ہو جانا ، محنت رائیگاں چلی جانا
مِحنَت کَرکے مَرغا مَرے، بَچّے کھائے بِلائی
مشقت سے مال کوئی جمع کرے اُڑا دے کوئی، محنت کوئی کرے اور فائدہ کوئی اٹھائے تو کہتے ہیں
محنت کو پینا
صبر کرنا، برداشت کرنا، اپنے آپ کو روکنا
مِحْنَت مَزدُوری کَر کے پیٹ پالْنا
to toil and labour for a living
مِحْنَت کا پَھل
محنت اور کام کا صلہ ؛ کوشش و تگ و دو کا بدلہ ، اُجرت ، مزدوری ، معاوضہ
مِحْنَت پَر پانی پھیر دینا
محنت ضائع کر دینا ، کوشش و مشقت برباد کر دینا
مِحْنَت اَکارَت جانا
محنت رائیگاں جانا، محنت برباد ہو جانا
مِحْنَت نیک لَگْنا
کوشش کا صلہ ملنا ، کوشش کامیاب ہونا ، محنت سوارت ہونا ۔
مِحْنَت ٹِھکانے لَگْنا
کوشش کا پھل یا صلہ ملنا، کسی کام میں کوشش کرکے کامیاب ہونا
مِحنَت ٹِھکانے لَگانا
۔کوشش کا صلہ ملنا۔کسی کام میں کوشش کرکے کامیاب ہونا۔؎
مِحْنَت اَکارَت ہونا
labour or effort be ruined
مِحْنَت نَہ مِلْنا
مزدوری نہ ملنا ، کام نہ ملنا
مِحْنَت کا پَسِینَہ
اتنی محنت اور مشقت کرنا کہ پسینہ بہہ جائے، بہت محنت
مِحْنَت طَلَب
وہ کام جس میں بہت مشقت کرنے کی ضرورت ہو، دُشوار، مشکل
مِحْنَتِ شاقَّہ
سخت محنت، نہایت مشقت، دُشوار کام، سعی بلیغ
مِحْنَت پَرْ اُتَرْ آنا
محنت پر آمادہ ہونا ، مشقت پرکمربستہ ہونا