تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"'mubashshir'" کے متعقلہ نتائج

مُبَشِّر

بشارت دینے والا ، خوش خبری سنانے والا ۔

مُبَشَّر

بشارت یافتہ، جس کی خوش خبری دی گئی ہو، جس کو بشارت ملی ہو

مُبَشَّرات

بارش لانے والی ہوائیں

مُبَشِّرَہ

خوش خبری دینے والے ؛ (مجازاً) بشارت دینے والے ؛ سچّے خواب ، حقیقت پر مبنی خواب ۔

مُبَشَّرَہ

جن کو زندگی ہی میں جنتی ہونے کی خوش خبری دی گئی ہو ، بشارت یافتہ (دس صحابہؓ) ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone