Search results
Showing results for "'ratan'"
detaa.n
سہ مُتفقہ لائحۂ عمل جس پر تمام فریق راضی ہوں.
raTan
to pronounce repeatedly a name, word etc. again and again
ratan
a precious stone, jewel, pupil of the eye, gem
retain
(الف) قبضے میں رکھنا ، ہاتھ سے نہ جانے دینا ، پاس رکھنا ، زیرعمل رکھنا(ب) منسوخ یا موقوف نہ کرنا ، جاری ، باقی، قائم رکھنا ۔.
riitaan
روایت کے مُطابق دریائے نیل میں پائی جانے والی ایک مچھلی.
raatiin
صنوبر کے درخت کا گوند جس سے ظروف ساز برتن جوڑتے ہیں
daataa.n
دات - دان٘ت کی جمع ترا کیب میں مُستعمل .
daaTan
ان٘بوہ ؛ بند راستہ ؛ گھنا ؛ سخت .
ratan-jo.Daa
(زیور سازی) ہاتھ کی پُشت کا زیور جس میں پانچوں اُنْگلیوں کے چھلّون میں لڑیاں لگی ہوتی ہیں جنکے دُوسرے سِرے کلائی سے بن٘دھے ہوتے ہیں ، جوَا ، ہتھ پُھول ہتھ سِنگََر ، شوق بند ، پری بند .
ratan-khaa.ii
جواہرات کی مکان ، معدنِ جواہر .
ratan dolnaa
موتیوں کو سمیٹ کو جمع کرنا ، تعریف کرنا .
ratan-raas
جواہرات کا ڈھیر، موتیون کا ڈھیر
ratan-maalaa
necklace of jewels, pearl necklace
ratan-khaanii
جواہرات کی مکان ، معدنِ جواہر .
ratan-paarakhii
جوہر شناس ، قدر و قیمت کو سمجھنے اور پرکھنے والا .
ratan-manjanii
پُھول چہار برگی جو گُلِ یاسمن سے چھوٹا ہوتا ہے .
ratan-qorma
(طباخی) ایک قسم کا کھٹ مِٹھا قورمہ جو مرغ کے گوشت اور بکری کے قِیمے کی ٹکیوں سے مقرر ترکیب کے مطابق پکایا جاتا ہے
ratan-pa.nchak
پانچ جواہر سونا، چاندی، ایک قسم کا ہیرا
daataa.n me.n u.nglii karnaa
دان٘توں میں اُن٘گلی دبانا ؛ شرمندہ ہونا ؛ حیرت زدہ ہونا .
daataa.n tale u.nglii rakhnaa
شرمندہ ہونا ، مُتعجَب ہونا ، حیرت زدہ ہونا .
raTaanii-ruuT
(طب) ایک درخت کی جڑ ہے جس کو خشک کرکے پیرو کے مُلک سے لاتے ہیں دوا کے طور پر مستعمل
ditandaa
وہ معاملہ جِس میں ایک فریق اپنے صحیح قابلِ قبول دلائل کو پیش کرتا ہے اور دُوسرا اُس کو براہین و اقوال پر منع وارد کرتا ہے.
retaining fee
کسی شخص کی خدمات کو حا صل رکھنے کے لیے اداشدہ فیس ۔.
detainee
نظر بند، خصوصاً سیاسی بنا پر۔.
retaining wall
بند یا پشتے کی دیوار جو پانی کے ذخیرے یا مٹی کے تودے کو تھامے ہو ۔.
daa.ntan kullaa karnaa
brush the teeth and rinse the mouth
daa.ntan kullii karnaa
brush the teeth and rinse the mouth
ritaanaa
to be empty, to make empty
raatiina
چیڑ کے پیڑ کو گوند، نیز مصنوعی گوند جو کیمیائی طریقہ پر بنایا جاتا ہے اور دواؤں میں استعمال کیا جاتا ہے
raatiinii
راتین (رک) سے منسوب یا متعلق ، گوند والا ، گوند ملا ہوا.
rataanaa
مست ہونا، زانی ہونا، زِنا کار ہونا
retainer
شخص یا شے جو قبضے میں یا روکے رکھے، قابض، ضابط ۔.
retinol
ایک حیاتین یا وٹامن جو سبز ترکاریوں ، انڈے کی زردی اور مچھلیوں کے تیل میں پائی جاتی ہے جو جسمانی نشوونما اور بصارت کے لیے مفید ہے، معروف نام حیاتین الف-: