تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"'sabr'" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"'sabr'" کے متعقلہ نتائج
صبر
کسی صدمے، حادثے یا تکلیف کا خاموشی سے برداشت کر لینا، مصیبت کے وقت شکوہ یا نالہ و فریاد کرنے سے باز رہنا، مصائب یا مشکلات میں ضبط و تحمّل سے کام لینا، برداشت، تحمل، شکیبائی
صَبْر آزْما
وہ کام جو صبر کی آزمائش کرے یعنی بہت دیر میں ہو، صبر آزمانے والا، قوّت برداشت کا امتحان لینے والا، بہت مشکل
صَبْر سَمیٹْنا
ناحق تہمت لگا کر یا ستا کر یا دل دُکھا کر گناہ یا وبال اپنے ذمے لینا (عموماً عورتیں ناحق تہمت لگانے اور جھوٹ بولنے کے موقع پر کہتی ہیں).
صَبْر و شُکْر کَرْنا
کسی مصیبت یا بلائے ناگہانی پر چپ رہنا ، تکلیف اور مصیبت میں خدا کا شکر بجا لانا.
صَبْر و شُکْر کَر کے بَیٹْھ جانا
مصیبت یا تکلیف میں راضی بہ رضائے الٰہی رہنا ، چپ ہو رہنا ؛ مایوس ہو جانا.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔