تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"'safdar'" کے متعقلہ نتائج

صَفْدَر

(دشمن کے) لشکر کی صفوں کو چیر کر ان میں گھس جانے والا، نہایت بہادر، سورما

صاف دَرُوں

پاک دامن ، پاک باطن.

صَف دَری

(دشمن کی) صفوں کو چیر کر ان میں گھس جانے کا کام، بہادری، شجاعت، دلیری

صَف دَرْ صَف

صف بہ صف، صف سے صف ملا کر، ہر صف میں

صاف دَرْ صاف

بہت نمایاں، بالکل واضح

سَفَیدار

رک : سفیدا ، نیز یوکلپٹس ۔

صَفا دار

صاف ، شفّاف.

سَفید دار

The name of wood, the white poplar.

سَفید رُوئیں

(نباتیات) گنّے کا ایک مرض جس کی وجہ سے اس کے اندر سفید رُوئیں نمودار ہو جاتے ہیں یہ مرض گنّے کے تنے اور پتّوں پر ہوتا ہے اور لمبائی کے رُخ پر اس میں جُھرّیاں پڑ جاتی ہیں .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone