تلاش شدہ نتائج
"'shagl'" کے متعقلہ نتائج
شَغْل
پیشہ، کام دھندا، کام کاج، مصروفیت، ملازمت
شَغْل کَرنا
تفریح طبع کے لیے کوئی کام اختیار کرنا، بے کاری کے خیال سے کوئی مشغلہ اپنانا، دل بہلانا
شَغْل فَرمانا
شغل کرنا، مشغلہ اختیار کرنا
شَغْلِ بے کاری
وہ کام جو محض وقت گزاری کے لیے کیا جائے
شَغْلی سِلْسِلَہ
(نفسیات) ملازمتی، روزگار سے متعلق؛ تجرباتی، بلحاظ پیشہ
شَغْلی
(نفسیات) ملازمتی، روزگار سے متعلق تجرباتی، بلحاظ پیشہ
ذِکْر و شَغْل
اللہ کی یاد اور حمد و ثنا اور اس کی ذات و صفات کا تصور، تسبیح و مناجات و مراقبہ
شَغْل فَرمائیں
کوئی کھانے پینے کی چیز پیش کرنے پر یا کسی کو گانے کی درخواست کرنے پر کہتے ہیں
وُفُورِ اَشغال
کاموں کی کثرت، کام کی زیادتی، انتہائی مصروفیت
شُغْل چُھوٹْنا
مشغلہ یا مصروفیت ترک ہونا
شُغْلِ بادَہ کَشِی
شراب پینا (کرنا، ہونا کے ساتھ)
شُغْل اَشْغال
ذکر و فکر، ورد و وظائف، مراقبے
شاغِل
كسی كام میں مشغول، مصروف، متوجہ، كسی كام میں لگا ہوا، شوق اور لگن میں مبتلا
سَگ زَرْد برادرِ شِغال
(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) زرد کتّا گِیدڑ کا بھائی ہے، بُرے آدمی سب ایک ہی جیسے ہوتے ہیں
شُغْلِ شَراب خوارِی
شراب پینا (کرنا، ہونا کے ساتھ)
شُغْلِ مَے خوارِی
شراب پینا (کرنا، ہونا کے ساتھ)
سَہْگَل
ایک طرح کا نام یا لقب، پنجاب اور اس کے قرب و جوار میں رہنے والے لوگوں کا لقب
شَنگَل
شوخ، چالاک، ہوشیار، فریبی
شِنگَل
چھونے گول پتھر یا کنکر (دریا کے کنارے پر) .
شَنگُول
ایسا حسین جس میں شوخی و شرارت ہو، شوخ
شُغْلِ بَرْزَخ
(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا
شُغْل رَکْھنا
شوق رکھنا، دلچسپی رکھنا (عموماً شراب و شباب سے)
شَغال طِینَت
धूर्त, वंचक, ठग, मक्कार, छली।
شُغْل ہونا
(کسی چیز سے) لطف، تفریح یا فائدہ حاصل کرنا
شُغْلِ بے کاری
وہ کام جو محض وقت گزاری کے لیے کیا جائے
کَثِیرُ الْاَشْغال
بہت سے کاموں میں لگا رہنے والا ، بہت زیادہ مشغول.
شُغْلِ اَصْل
(معاشیات) اصل سرمایہ جو تجارت میں لگایا جائے اور جسے کسی وقت بھی شراکت دار واپس لے سکتا ہو
شُغْلِ باطِن
(تصوّف) ذکرِ الٰہی، روحانی ذکر و خیر
شُغْلِ رَکِیک
بُرا کام، غیر اخلاقی مشغلہ
شَغْل بہتَر ہے عِشْق بازِی کا، کیا حَقِیقِی و کیا مَجازِی کا
عشق کرنا بہت اچھا ہے، چاہے وہ کسی قسم کا ہو