Search results
Saved words
Showing results for "'talab'"
Search results
Showing results for "'talab'"
talab-number
(کتب خانہ) وہ علامات جو الماریوں میں کتابوں کا مقام ظاہر کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہیں.
talab-e-istishhaad
(قانون) گواہ کرنے یا حاضر کرنے کی طلب ، وہ طلب جو شفع وغیرہ کا دعویٰ کرنے میں ملحوظ رکھی جاتی ہے ، لوگوں کو گواہی میں بلانے میں مدعی یا شفیع اس کا لحاظ یا رعایت کرتا ہے ، گواہی طلبی.
talab-e-muvaasabat
(فقہ) طلب شفعہ کی دوسری قسم جس میں کسی کو گواہ کرنا لازم ہوتا اور شفیع اپنے حق کو خود ظاہر کرے یا اپنی زبان سے شفعہ طلب کرے.
talab-e-muvaasabat
(فقہ) طلب شفعہ کی دوسری قسم جس میں کسی کو گواہ کرنا لازم ہوتا اور شفیع اپنے حق کو خود ظاہر کرے یا اپنی زبان سے شفعہ طلب کرے.
talab-ul-kul faut-ul-kul
بہت علوم و فنون کی تحصیل کا یہ نتیجہ ہوتا ہے کہ کسی میں بھی مہارت نہیں ہوتی.
talab-e-bil-vaasta
(معاشیات) ایسی چیزوں کی مانگ جو خود تو براہ راست کوئی احتیاج پوری نہیں کرتیں ، لیکن ایسی چیزوں کی تیاری میں ناگزیر مدد دیتی ہیں جن سے براہ راست کوئی احتیاج پوری ہو سکے (مثلاً روٹی کے لیے گیہوں ، آٹا ، چکی ، توا وغیرہ)
talab-e-bilaa-vaasta
(معاشیات) ایسی تمام چیزوں کی مانگ جن سے براہِ راست کوئی احتیاج پوری ہو (مثلا روٹی ، لباس ، مکان وغیرہ).
talab-e-murakkab
(معاشیات) ایسی چیز کی مانگ جس سے کئی چیزیں تیار ہوتی ہیں ، مثلاً چمڑا جو سوٹ کیس ، جوتے ، ہینڈ بیگ ، بستر بند وغیرہ بنانے کے کام آتا ہے.
taalib zar kaa be zaruur jag me.n KHvaar haq se duur
لالچی دُنیا میں ذلیل ہوتا ہے اور حق سے دور ہوتا ہے.
taalib-ul-markaz
(طبیعیات) دائرے کے مرکز میں جو قوّتِ جاذبہ ہوتی ہے وہ ہمیشہ جسم کو اپنی طرف کھینچتی ہے اس کا نام طالب المرکز ہے.
taalib rahnaa
تمنّا کرنا ، خواہش مند رہنا ، متمنّی رہنا . اصطلاحات سازی کا مسئلہ اتنا پیچیدہ ہے کہ اہلِ علم کی مسلسل توجہ اور نظرِثانی کا طالب رہتا ہے.
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone