تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"'ulfat'" کے متعقلہ نتائج

اُلْفَت

دوستوں، عزیزوں میں ہونے والا آپسی تعلق یا لگاو، چاہت، انس، محبت

اُلْفَت پَکَڑْنا

بتدریج محبت پیدا ہونا، مانوس ہونا

اُلْفَت کا بَنْدَہ

جو اپنے سے محبت کر نے والے پر جان چھڑکے ، جو کسی سے محبت کر نے کو اپنا دین ایمان سمجھے ، خصوصاََ وہ نوکر جو اپنے مالک سے صرف بر بنائے محبت وابستہ ر ہے

اُلفَت ہونا

محبت ہونا، لگاؤ ہونا، پیار ہونا، دلچسپی ہونا

اُلْفَت پَرَسْت

محبت کر نے والا ، عاشق.

اُلْفَتِ عارِضْ

love of cheeks

اُلفَتی بَندہ

رک : الفت کا بندہ .

اُلفَتی

الفت سے منسوب

وعدۂ الفت

محبت کا وعدہ، پیار کا عہد، محبت کی قسم، محبت کا قول و قرار، پیار میں زبان دینا، عشق کا وعدہ

واقف الفت

محبت سے واقف، محبت کا جانکار، عشق کا تجربہ کار، محبت سے آگاہ، پیار کا شناسا

داغ اُلْفَت

مُحبّت کی چوٹ ؛ جُدائی کا صدمہ .

اِعْجَازِ اُلْفَتْ

miracle of love

عَالَمِ اُلْفَتْ

محبت میں مبتلا ہونے کی کیفیت، چاہت کی دنیا، محبت کا احساس، الفت مادری

بازیٔ اُلْفَت

game of love

دشت الفت

desert, wilderness of love

نِگاہ اُلفَت

انس و محبت کی نگاہ، نظر التفات

سِرِّ اُلفَت

محبت کا راز، پیار کا راز

شَجَرِ اُلْفَت اُگْنا

دل میں کسی کے ساتھ محبت پیدا ہونا، عشق ہونا

بَعْدِ تَرْکِ اُلْفَتْ

after renouncing love

سر الفت

madness for love

رِشْتَۂ اُلْفَت

محبت کا تعلق ، دوستی ، دوستانہ مراسم

رُوبَکاریٔ اُلْفَت

محبّت کا مقدمہ ، محبوب کی عدالت.

رَنجِ اُلْفَت

محبت کا غم، محبت میں اذیت، روح کی تکلیف

اِعْتِرافِ جُرْمِ اُلْفَت

confession of crime of love

مُنہ دیکھے کی اُلفَت

دکھاوے کی محبت، دکھاوے کا پیار، ظاہری محبت، جھوٹی محبت، اوپری محبت، وہ محبت یا عشق جس میں خلوص نہ ہو، نمائشی اخلاص، ملاحظہ کا، مروت کا

راج کَرے یہ اُلْفَت

آگ لگے اِس اُلْفَت کو

پَتَّھر میں تُخْم اُلْفَت ہونا

سن٘گ دل سے محبت کرنا .

گھر میں بھونی بھانگ نہیں اور الفت سبزہ رنگوں سے

غربت میں عیاشی کا شوق

گَھر میں بھونی بھانْگ نَہِیں اَور اُلْفت سَبز رَنْگوں سے

کوئی افلاس کی حالات میں بڑی بڑی آرزوئیں یا ناداری میں امیروں کی ریس کرے تو اس کے متعلق کہتے ہیں

left-handedness

کھَبّا پَن

left over

بچا ہوا

rood-loft

گر جا میں صلیب بردار پردے کے اوپر کی غلام گردش۔.

left-hand

بائيں طَرَف کا

left-hander

کھَبُّو

left-handed

باياں ہاتھ اِستِعمال کَرنے والا

لِفْٹ والا

لفٹ چلانے والا شخص.

لِفْٹ دینا

کسی پیدل چلنے والے کو اپنی سواری میں بٹھا لینا

lift

اُبھارْنا

left

بایاں

loft

اَٹاری

لَفْت

شلجم، ایک ساگ

stage left

تماش بینوں کی طرف منہ کرتے ہوئے اسٹیج کی بائیں جانب۔.

organ loft

گرجا یا سنگیت گھر میں ارغنوں رکھنے کا گوشہ ۔.

ski lift

برف پر تختہ رانی کرنے والوں کو نیچے سے اوپر لے جانے کا ذریعہ، ایک ر سّے کے سہارے لٹکی ہوئی نشستوں پر مشتمل۔.

مُؤَلَّفَۃُ القُلُوب

(تاریخ) وہ مسلمان جو سب سے زیادہ ہمدردی اور اعانت کے مستحق ہوں (خصوصاً مسلمان جو، مہاجرین و انصار کے علاوہ بہت زیادہ ہمدردی کے مستحق تھے یا وہ نو مسلم جن کے معاشی تنگ دستی کے باعث اسلام سے پھر جانے کا خدشہ تھا)

لِفْٹ لینا

کسی پیدل کا کسی کی سواری میں بیٹھنا

لِفْٹ کَرانا

رک : لفٹ دینا معنی نمبر ۲ ، اہم سمجھنا.

لا فَوت

غیر فانی .

لِفْٹ مِلْنا

بہت اہمیت حاصل ہونا یا توجہ ملنا.

لِفْٹ رائِٹ کَرْنا

پولیس کے سپاہیوں یا فوجیوں وغیرہ کا ایک معیّن رفتار یا چال کے ساتھ چلنا، پریڈ کرنا ، ضابطوں اور اُصولوں کے مطابق ایک ساتھ چلنے کے لیے مشق کرنا.

لِفْٹ نَہ کَرانا

snub

مُوئے اَلَفت

بہت بد ذات، کمینہ، مفت خورا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone