تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

",AJjJ" کے متعقلہ نتائج

معزز عہدہ

عزت کا عہدہ، بڑا عہدہ

عَجّاج

گرد و غبار، دھول مٹی،

حَشِیشَۃُ الزُّجاج

کہتے ہیں کہ یہ انجرۂ سیاہ ہے... اور حشیشۃ الزجاج اس لیے کہتے ہیں کہ اس سے کاچ کو پگھلاتے ہیں، کھاری رسیوں اور دیواروں اور گلیوں اور ویرانوں اور تری کے مقاموں میں پیدا ہوتی ہے فلسطین میں یہ چیز بہت ملتی ہے اس کی شاخیں سخت اور پتلی اور سرخی مائل ہوتی ہیں پتّے جنگلی تُلسی کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں اور کھُردُرے ہوتے ہیں.

زُجاجی جِھلّی

(تشریح) آنکھ کی شفَاف نازک جھلّی

عِزّ و جاہ

علیٰ مرتبہ، عزّت و مرتبہ

مُعَزَّز خانْدان

عزت والا یا باوقار خاندان، معزز گھرانہ

زُجاج

آبگینہ و شیشہ، کان٘چ، شیشے کی قندیل، فانوس

zizz

نِینْد کا جھونْکا آنا

jizz

کسی حیوان یا نبات کی مخصوص شناخت ۔.

معزز آدمی

عزت دار شخص

معزز خدمت

با وقعت کام

زَوجُ الزَّوج

(ریاضی) جفت اور جفت کا حاصل ضرب

تَعَزُّز

باعزت ہونا، معزز ہونا، عزت ، وقار.

مُعَزَّز

عزت دار، باوقعت، بزرگ، شریف، بڑا

مُعَزِّز

عزت دار، باوقعت، بزرگ، شریف، بڑا

مُعَزَّز کَرنا

باوقعت بنانا ، عزت دار بنانا ، عزت بخشنا ۔

زُجاجی جِسْم

جیلی کا سانسیج، جس سے آنکھ کا دِیدہ بنا ہے

مُعَزَّز تَر

بہت معزز، نہایت باوقار

مُعَزَّز گَھرانَہ

صاحب عز ت خاندان، باوقار گھرانہ

اِعْجَازِ جَاںْ دَہِیْ

miracle of sacrificing the life

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone