Search results
Showing results for ",AVjn"
nabz-e-Gair-jayyad-ul-vazn
رک : نبض ردی الوزن (انگ : Caprizant pulse)
nabz-e-jayyad-ul-vazn
متوازن نبض، وہ نبض جو بچپن، جوانی اور بڑھاپے یعنی ہر زمانے کے اعتبار اور مناسبت سے درست ہو
khilaa.Diyo.n ke vazn kii taqsiim
nabz-e-radiyyul-vazn
وہ نبض جو عمر وغیرہ کے لحاظ سے درست نہ ہو یعنی عمر کی مناسبت سے حالت صحت کے مخالفت ہو، نبض حسن الوزن کی ضد
vazn-e-hijjaa.ii
(بلاغت) شعر کا وزن جو الفاظ کے ہجے سے متعین ہو ۔
vazn-e-she'r
शेर की बह्र या वृत्त, शेर की तक्तीअ।।
vijnii-qaus
گال کی قوس نما ہڈی کا اُبھار (Arch Zygomatic) ۔
vazn denaa
اہمیت دینا ، اہم قرار دینا ؛ وقیع سمجھنا ۔
muttahid-ul-vazn
(وہ اشعار) جو ایک وزن کے ہوں ، ہم وزن ، ہم قافیہ ۔
nabz-e-mubaa.in-ul-vazn
وہ نبض جو مریض کی عمر کے بجائے کسی اور عمر کی نبض کے مشابہہ ہو مثلاً بچے کی نبض بوڑھے کی نبض کے مانند ہو یا بوڑھے کی نبض کسی جوان کی نبض سے ملتی ہو
vijnii-haDDii
گال کی ہڈی ، رُخسار کا اُبھار (Zygomatic bone) ۔
vazn-kash
weigher, one who measures weight
vazan paidaa karnaa
اہمیت والا بنانا، باوقعت بنانا
vazn-kashii
office or duty of weigher, weight measuring or weighing venture, weighing profession, the work of weighing, weight,
mahfuuz-vazn
وہ وزن جو کسی زنجیر سے اُٹھایا جائے اور وہ اس کے پروف لوڈ کا نصف ہو
vazn-bardaarii
بھاری وزن اٹھانے کی مشق یا مقابلہ ، (خصوصاً لوہے کی سلاخ سے جس کے دونوں سروں پر مختلف وزن بندھے ہوتے ہیں (Weight lifting) ۔
vazn me.n honaa
(of verse) be metrically correct
vazn-sitta
ایک وزن جو کسی زمانے میں رائج تھا ۔
vazn-e-aa'maal
قیامت کے دن اعمال کی جانچ ، اعمال کی پرکھ ۔
vaz'e.n
styles, modes, forms, shapes
vazn-e-sab'a
ایک وزن جو کسی زمانے میں رائج تھا ۔
nazariyya-e-vazn
(سائنس) ہرمرکزی کے اندر جتنے پروٹونہوں گے اس کا جوہری وزن اتنا ہی ہوگا .
anfii-aavaaze.n
وہ آوازیں یا آواز جو غنہ یا مغنونہ کی ادائی میں منھ اور ناک سے نکلتی ہے
vazn
weight, weighing, measure, balance
nabz-e-KHaarij-ul-vazn
وہ نبض جو کسی سن یا عمر کے موافق نہ ہو یعنی جس میں کسی عمر کی نبض کا وزن نہ پایا جائے
nabz-e-hasn-ul-vazn
رک : نبض جیدالوزن ، اچھے وزن کی نبض (انگ : Steady Pulse)
vazzaan
one who weighs, a weigher
vazn-e-sarfii
(عروض) ایسے دو کلمے جو حرکات و سکنات اور وزن میں ایک دوسرے سے متجانس نہ ہوں ۔
vaza'an
in terms of civil conduct, manner,
be-vazan
poems that are not in parameter, rhyme hook, awful poetry recitation, that kind of poetry that doesn't have the qualities of poetry
vaazi'aan
واضع (رک) کی جمع ، واضعین ، بنانے یا ایجاد کرنے والے ۔
vaa'iziin
وعظ کرنے والے، نصیحت کرنے والے لوگ
vaazi'iin
واضع (رک) کی جمع ، قانون بنانے والے لوگ ۔
be-vazn
poems that are not in parameter, rhyme hook, awful poetry recitation, that kind of poetry that doesn't have the qualities of poetry
vazn kho baiThnaa
بے وزن ہو جانا ، ہلکا ہو جانا نیز قدر کھو دینا ، وقار جاتا رہنا ، بے وقعت ہو جانا ۔
vazn nikaalnaa
(عروض) نیا وزن ایجاد کرنا ، نئی بحر نکالنا ، شعر کی تقطیع کے لیے نئے اوزان بنانا ۔
ham-vazn
of equal weight, of the same weight, balanced