تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

",Brba" کے متعقلہ نتائج

اَمِیر نے پادا صِحَت ہُوئی غَرِیب نے پادا بے اَدَبی ہُوئی

کوئی برا کام اگر کسی دولت مند سے سرزد ہو تو اس کو اچھا سمجھا جاتا ہے اور وہی کام کوئی غریب آدمی کرے تو اس پر لعنت ملامت کی جاتی ہے

bribe

یافْت

بَدبُو

دماغ پریشان کرنے والی بو، تعفن، خراب بو، بری بو

بَدبُو کَرْنا

ناگوار بو پھیلانا، کسی شے سے عفونت آنا

بَدبُو آنا

خراب بو کا پھیلنا یا پہنچنا .

بَدبُو پُھوٹْنا

کسی جگہ سے بدبو کا یکایک نکلنا یا پھیلنا

بے اَدَبی

بے عزتی، گستاخی، بے تمیزی، شوخی، شرارت

بَڑی بِی

بوڑھی عورت، ضعیفہ، (خصوصاً) بوڑھی خادمہ، ہر بوڑھی عورت سے جو غیر ہو خطاب کا کلمہ

بَڑا اَبّا

خسر ، بڑا چچا ، باپ کا بڑا بھائی ، تایا

بَڑے اَبّا

باپ ، چچا ، (جو باپ سے بڑا ہو یعنی تایا) ، خسر ، دادا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone