Search results
Showing results for ",EAlA"
shangri-la
ایک خیالی جنت ارضی [J.Hilton کی Lost Horizon (مطبوعہ ۱۹۳۳ئ) میں ایک تبتی پوشیدہ وادی].
la tène
وسطی و مغربی یورپ کے دوسرے آہنی دور کے تمّدن سے متعلق۔.
lau
expectation, candle flame
luu
hot wind that blows during the day in summer, sunstroke, heatstroke
laa.ii
bring, get, acquire, induce
beach-la-mar
برط مغربی اوقیا نوس کے علاقے کی مخلوط زبان جو انگریزی میں مقامی پیوندسے بنی.
la
کیمیا: علامت : عنصر lanthanum۔.
la-di-da
بول چال: پُرتکلف، بناوٹی، پُرتصنّع خصوصاً انداز یا طرز کلام ۔.
à la
بمثل ، بمطابق (a la russe).
taqaddus-o-ta'aala
۔(ع۔ تقدّس اور تعالےٰ دونوں ماضی کے صیغے ہیں) اللہ کی صفت میں بولتے ہیں۔ فارسی واُردو میں سین کو ساکن ہی بولتے ہیں۔
à la carte
لفظاً کا رڈ کے مطابق (جس پر ہرچیزکے علاحدہ دام لکھے ہوں اور حسب منشا انتخاب کیا جائے ) نہ کہ کسی مقررہ یا بندھے ٹکے طعام نامے کے ۔.
havaa.ii-aala
(فلسفہ) لمس محسوس کرنے کا آلہ ۔
dahliizii-aala
(طِب) دہانِ مخیخ (Cerebullam) کی شریان.
bachcha-kash-aala
وہ مشین جو مناسب گرمی پہن٘چا کر انڈوں سے بچے نکالتی ہے .
jadd-e-aa'la
the senior most person of a household
muzaahamatii-aala
(طبیعیات)کسی عنصر کے دباؤ یا زور کو روکنے یا کم کرنے والا آلہ (Resistance Device) ۔
samaa'atii-aala
آلہ جو بہرے یا اُون٘چا سُننے والے لوگ اِستعمال کرتے ہیں ، آلۂ سماعت.
mabda-e-aa'la
رک : مبداء اعلیٰ جو زیادہ مستعمل ہے ۔
vakaalat-e-aa'la
(قانون) وکالت کی اعلی سند ۔
jazr-numaa-aala
مکمل طور پر بالیدگی یافتہ پودا، ایک اساسی جذر نما آلہٗ پیوستگی اور ایک سیدھی استونی ڈنڈی نما حصے اور ایک دو فرعی طور پر شاخوں والے جھلی نما پھیلائو پر مشتمل ہوتا ہے
rub'aala
(فلکیات) فلکی پیمائش کا ایک آلہ.
laa rakhnaa
کوئی چیز لا کر کسی جگہ لاکر دینا
haath laa
let's shake hands (as confirmation of a deal or congratulation)
tamassulii-aala
(نفسیات) تشکیل دینے ولاا سبب ذریعہ یا وسیلہ
laa haula va laa quvvat
there is no strength nor power but in (or by means of) God'; there is no striving against fate (a deprecatory formula which Muslims repeat on the receipt of bad news, or on hearing of (or seeing) anything disagreeable, or to express aversion or contempt, or to drive away evil spirits)
malaa-e-aa'la
abode of angels, group of angels
Tek-aala
چھوٹی میز ، چوکی وغیرہ ، اسٹینڈ.
miinaa-aala
وہ جرثومہ جو دا نت کی ظاہری یا بیرونی سطح بنانے میں معاون ہوتا ہے ۔
bhuut-aala
مخلوق کی جائے پناہ ؛ پر میشر .
hark-aala
حرکت کرنے والا آلہ، متحرک آلہ
KHaakii-aala
خوشبو یا بدبو کا حسَی آلہ .
ism-e-aala
noun denoting the name of an instrument
muhtasib-e-aa'la
سب سے بڑا محتسب ؛ (جدید) وہ اعلیٰ عہدے دار جو سرکاری اداروں اور اہل کاروں کے خلاف لوگوں کی شکایات کی تحقیقات کے لیے مقرر ہو ۔
Daak laa gho.Daa
تیز رفتار آدمی ؛ وہ گھوڑا جو بہت دوڑنے سے بیکار ہوگیا ہو.
mohammadan-laa
مسلمانوں کا قانون، شریعت اسلامی، اسلامی قوانین
gu.Diyo.n kaa aala
وہ طاقچہ جہاں لڑکیاں گڑیوں کو رکھتی ہیں ، گڑیوں کا طاق ، گڑیوں کا گھر ، لعبت خانہ .
dil kii dha.Dkan barqaraar rakhne vaalaa aala
dhu.e.n kaa aala
وہ مشین جو دُودھ کش کی ہوا کی مدد سے سیخ کو الٹتی پلٹتی رہتی ہے ، سیخ چرخی ، دھویں کا آلہ کہ جس کو انگریزی زبان میں اسموک جیک کہتے ہیں اور وہ بڑے دود دان میں رہتا ہے .