تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",EkRZ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",EkRZ" کے متعقلہ نتائج
فَقِیر، قَرْض خواہ، لَڑْکا، تِینوں نَہِیں سَمَجھتے
بھکاری، قرض خواہ اور بچّہ تینوں ضدّی ہوتے ہیں اور کچھ نہ کچھ لے کر ہی جان چھوڑتے ہیں
قَرْضی فَولاد
ایک خاص قسم کا فولاد جس سے قینچیاں یا دوسرے کاٹںے کے آلے بنائے جاتے ہیں (انگ : Shear Steel) فولاد زیادہ تر ریشہ دار ہو جاتا ہے اس کو قرضی فولاد کہتے ہیں.
قَرْض خواہ
قرض دینے والا اور اس کی ادائیگی کا مطالبہ کرنے والا، اُدھار دینے والا، قرض کا روپیہ وصول کرنے والا
قَرض کاڑھ مِہمانی کی، لَونڈوں مار دِیوانی کی
کسی نیک سلوک کا انجام بد ہونا یعنی جس شخص نے قرض لے کر کے کوئی کام کیا آخر اس کا یہ ہوتا ہے کہ تمام آدمیوں میں ذِلّت اور رسوائی حاصل ہوتی ہے
قَرض کاڑھ مِہمانی کی، لَونڈوں مار دِوانی کی
کسی نیک سلوک کا انجام بد ہونا یعنی جس شخص نے قرض لے کر کے کوئی کام کیا آخر اس کا یہ ہوتا ہے کہ تمام آدمیوں میں ذِلّت اور رسوائی حاصل ہوتی ہے
قَرْض دار پَودا
وہ پودا جو اپنی جڑیں اپنے میزبان درخت کی لکڑی کے اندر داخل کر کے اس میں سوراخ بنا دیتا ہے اور اسے خراب کر دیتا ہے
قَرْض دار دَرَخْت
اس درخت کو کہتے ہیں جو کسی دوسرے درخت پر اگتا ہے اور اس کی جڑیں زمین میں نہیں ہوتیں وہ دوسرے درخت کی غذا میں حصّہ دار بن کر اس کو سکھاتا چلا جاتا ہے، طفیلی پودا
جَمنا کِنارے گَھر کیا قَرض کا ڑھ کے کھائیں، جَب آَوے کوئی مَانگْنے گَڑَپ جَمنا میں جائیں
قرض مان٘گ کے کھاتے ہیں اور اگر کوئی مان٘گے تو خود کشی کی دھمکی دیتے ہیں
قَرْضِ عامَّہ
وہ قرض جو ایک ملک دوسرے ملک سے لیتا ہے نیز وہ قرضہ جو حکومت عوام یا عوامی اداروں سے لیتی ہے.
قَرْض اَدا ہونا
قرض ادا کرنا (رک) کا لازم ، لین دین برابر ہونا ، حساب بے باق ہونا ، قرض سے سبکدوش ہونا.
قَرْض دار ہَر جَگَہ سے پَتَّھر کھاتا ہے
ادھار لینے والا آدمی ہر جگہ سے دھتکارا جاتا ہے، ادھار لینے والے شخص کو ہر کوئی ذلیل کرتا ہے اور اس کی لوگوں کی نظر سے گر جاتا ہے
قَرْض باِمْدادِ باہَمی
(معاشیات) وہ قرج جو چھوٹے چھوٹے کاروباری لوگ ایک باضابطہ انجمن یا کمیٹی تشکیل دے کر اسی کے نام پر بڑے تاجروں یا زمینداروں سے مناسب سود پر حاصل کرتے ہیں
قَرْض کا کھانا اور پُھونْس سے تاپْنا یَکساں ہے
قرض کی چیز اور پھونس کی آگ نا پائیدار ہوتی ہے، بے برکت ہے، کچھ فائدہ نہیں ہوتا پر لاچاری کو کیا کرے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔