تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",Ethr" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",Ethr" کے متعقلہ نتائج
ٹَھیرٹَھیر کے چَلْیے جَب ہو دُور پڑاؤ، ڈُوب جات اَدِھیاؤ میں دوڑ چَلَتی ناؤ
جلدی کا کام اچھا نہیں ہوتا، آندْھی میں تیز چلتی ہوئی ناؤ ڈوب جاتی ہے
ٹَھیرٹَھیر کے چَلْیے جَب ہو دُور پڑاؤ، ڈُوب جات اَندْھیاؤ میں دوڑ چَلَنْتی ناؤ
جلدی کا کام اچھا نہیں ہوتا، آندْھی میں تیز چلتی ہوئی ناؤ ڈوب جاتی ہے
سَدا نَہ تورائی کیتْکی سَدا نَہ ساوَن ہو، سَدا نَہ جوبَن تِھر رَہے سَدا نَہ جِیوے کو
کوئی چیز ہمیشہ نہیں رہتی ، ہر شے فانی ہے.
سَدا نَہ پُھولی کیتْکی سَدا نَہ ساوَن ہو، سَدا نَہ جوبَن تِھر رَہے سَدا نَہ جِیوے کو
کوئی چیز ہمیشہ نہیں رہتی ، ہر شے فانی ہے.
تھور گِرداوَری
تھور زمین کی مالیات میں تخصیص و اندراج ، محکمۂ مال کے ملازمین یا کارکن دوران سال میں زمین کی حالت تبدیل ہونے کی بناء پر قسم زمین کا اپنے کاغذات میں اندراج کرتے ہیں تھور سے خراب ہونے والی زمین بھی اسی ذیل میں آتی ہے.
شَواہِدُ التَّوحِید
(تصوف) شواہدالتوحید اس سے مراد جمع حقائق کونی سے اور ان میں سے ہر ایک میں ذات حق کامشاہدہ کرنا اس لئے کہ ہر فرد عالم کے لیے احمدینہ ہے ایک تعین خاص کے ساتھ کہ جس کے سب سے وہ ممتاز ہو .
نَظَرِیَّۂ تَوحِید
یہ عقیدہ کہ خالق و مالک کائنات اپنی ذات اور قدرت میں ایک اور لا شریک ہے ، اللہ تعالیٰ کی وحدانیت کا یقین ، خدا کو ایک ماننے کا عقیدہ
تَوحِیدِ فِعْلی
(تصوّف) اسے اصطلاح صوفیہ میں ہمہ ازوست بھی کہتے ہیں اور اول سالک کو یہی توحید پیش آتی ہے اور اسی سے تمامی افعال سے یگانگی اور معرفت ذات کی ثات ہوتی ہے اس لیے کہ جو افعال موجودات سے ہیں درحقیقت حق تعالیٰ ہی سے ہیں کیون٘کہ فاعل حقیقی وہی ہے
تَوحِیدِ اَفْعالی

ٹَھیرو، کِسی نے چِھینکا ہے
جب کوئی جانے لگے اور کوئی دوسرا چھن٘ک دے تو کہتے ہیں یہ چھین٘کنا منحوس سمجھا جاتا ہے اور اس کا اثر تھوڑی دیر ٹھیرنے سے جاتا رہتا ہے
دینا تھوڑا، دلاسا بہت
قول کچھ اور فعل کچھ، بات زیادہ کرنا مگر وقت آنے پر مدد کم کرنا، وعدے بہت کرنا لیکن دینا کم
خَرْچ گَھنا، پَیدا تھوڑی، کِس پَر بانْدُھوں گھوڑا گھوڑی
آمدنی کم اور خرچ زیادہ ہے کیا کروں، بغیر آمدنی کے کوئی شوق آخر کیسے کیا جا سکتا ہے
خَرْچ گَھنا اَور پَیدا تھوڑی، کِس پَر بانْدُھوں گھوڑا گھوڑی
آمدنی کم اور خرچ زیادہ ہے کیا کروں، بغیر آمدنی کے کوئی شوق آخر کیسے کیا جا سکتا ہے
شرابِ طَہُور
جنّت کا وہ پاک، لطیف، شیریں اور کیف آور مشروب جس کا قرآن میں ذکر ہے، جنّت کی بے نشہ اور پاک شراب، مشروبِ پاک
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔