Search results
Showing results for ",FIlE"
single file
ایک قطار میں آگے پیچھے رکھنے یا کھڑے ہونے کی ترتیب۔.
file karnaa
منسلک کرنا ، مسل میں شامل کرنا ، نتّھی کرنا ، تار میں ڈالنا
rank and file
(عموماً بطور جمع مستعمل) عوام الناس ، ہر طرح کے لوگ -:
judicianal-file
عدالتی فائل ، عدالتی ریکارڈ ۔
file-bandii
فائل بنانے کا کام ، کاغذات کی ترتیب.
master-file
وہ اصل ریکارڈ یا فائل جس سے متعدد نقول تیار کی جائیں .
vujuud-e-fe'lii
کسی چیز کا قبضۂ تصرف اور ہاتھ میں ہونا
KHush-fe'lii
interesting movement or act, entertainment, recreation, divergence, jollification, jock, cheerfulness, jest, Metaphorically: nice style, skill, ingenuity, austerity
farKHunda-faalii
auspicious luck, good luck
maraz-e-fe'lii
(طب) وہ بیماری جس سے کسی عضو کے ماؤف ہو جانے سے صرف اس کے فعل میں فرق آجائے لیکن ساخت میں کوئی فرق نہ آئے
hadiis-e-fe'lii
Hadith of an action done by Prophet Muhammad
tauhiid-e-fe'lii
(تصوّف) اسے اصطلاح صوفیہ میں ہمہ ازوست بھی کہتے ہیں اور اول سالک کو یہی توحید پیش آتی ہے اور اسی سے تمامی افعال سے یگانگی اور معرفت ذات کی ثات ہوتی ہے اس لیے کہ جو افعال موجودات سے ہیں درحقیقت حق تعالیٰ ہی سے ہیں کیون٘کہ فاعل حقیقی وہی ہے
fala
نرم کیا ہوا دانہ جو پرند اپنے بچوں کو کھلاتے ہیں ؛ کسی شیردار جانور کا وہ دودھ جو بچہ پیدا ہونے کے فوراً بعد نکالا جاتا ہے اور جو تین چار روز تک آگ پر گرم کرتے ہی پھٹ جاتا ہے اور جس میں شکر ڈال کرکے کھاتے ہیں ، پیوسی
fiilaa
the elephant-piece in chess
failii
مکّار ، فریبی ، چال باز ؛ ہنگامہ کرنے والا ، غل مچانے والا.
fiilii
ایک قسم کا ساز جو لڑائی سے پیشتر بجایا جاتا تھا.
fiila
the elephant piece in chess
fe'lii
practical, actual, present
nek-faalii
نیک فال ہونا ، خوش خیالی نیز خوش نصیبی ۔
mubaarak-faalii
نیک فال ہونا ، نیک شگونی ، اچھی علامت ، امید افزا بات ہونا ۔
'amala-fe'la
small staff, workers or clerks, etc.
sunnat-ul-fe'lii
(فقہ) سُنّت الفعلی : وہ کام جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے خود کیے .
manaa'at-e-fe'lii
(طب) مناعت کی وہ قسم جس میں مریض کی ساختیں بیماری یا کسی سمیت کے نتیجے میں خود حفاظت کرنے والے مادّوں کو جنم دیتی ہیں نیز یہ مصنوعی طریقے سے بھی پیدا کی جاتی ہیں ؛ جیسے : سپیرے سانپ کے زہر سے محفوظ رہنے کے لیے حاصل کرتے ہیں (Active Immunity) ۔
fe'l-e-Gair-fasiih
وہ فعل جس کے حروف میں گردان کے وقت کچھ تبدیلی یا حذف یا زیادتی ہو
fe'l-e-naa-shaa.ista
improper act, impropriety
fe'l-e-qabiih
نازیبا کام، معیوب کام، بُرا کام
fe'l-e-naajaa.iz
immoral deeds, ill-doings
faal-e-qur.aa.n
مُن٘ھ سے نکلی ہوئی بات ، زبانِ خلق ، اٹل بات.
faal-e-zuabaa.n
مُن٘ھ سے نکلی ہوئی بات ، زبانِ خلق ، اٹل بات.
fe'l-e-shanii'
an evil or shameful deed, adultery, gambling etc
fe'l-e-shaahii
(قانون) کسی حکمران کا اپنے شاہی اختیارات کے نفاذ میں کیا ہوا کام.
fe'l-e-zaaminii
security for good conduct
fe'l-e-iztiraarii
وہ حرکت یا کام جو بِلا اختیار سرزد ہو.
fe'l-e-muzaare'
(قواعد) وہ فعل جس میں حال اور مستقبل دونوں زمانے پائے جائیں.
fe'l-e-imdaadii
(قواعد) وہ فعل جو اصل فعل کے ساتھ آکر اس کے معنی میں زور یا کلام میں کوئی خوبی پیدا کرتا ہے.
fe'l-e-naaqis
an incomplete or non-attributive verb
fe'l-e-sahiih
(قواعد) وہ فعل جس کے حروفِ اصلی میں گردان کے وقت کچھ تبدیلی یا حذف یا زیادتی حروف نہ ہو ، جیسے : سمجھنا
fe'l-e-zaamin
کسی کے نیک چال چلن کی ضمانت دینے والا
naataa na gotaa falaa.n paka.D rotaa
اس غیر متعلق شخص کی تحقیر کے لیے مستعمل ہے جو خوامخواہ ہمدردی جتاتا ہے
faal-e-gosh
omen taken from words overheard, and decided from the voice of passersby
fiil-e-ma.ngaluusii
(کنایۃً) فربہ ، ہٹّا کٹّا.
fe'l-e-haraam
unlawful deed, wrongdoing