تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

",HDb" کے متعقلہ نتائج

ذُو القَعْر وَالْحَدَب

ایسا شِیشہ جس میں اندر کی طرف خم اور باہر کی طرف اُبھار ہو ایک طرف سے مجوف اور دوسری طرف سے محدب

مُعاہَدَہِ بَیعِ جائِدادِ غَیر مَنْقُولَہ

(قانون) وہ معاہدہ جس کی رو سے فریقین میں یہ قرارداد ہوتی ہے کہ شرائط طے شدہ کے موافق آیندہ جائداد مذکور کی بیع عمل میں آئے گی

حَدَبَۂ وَرْکی

کولھے کی ہڈی کا گول اُبھار

حَدَب

بیچ میں سے ابھری ہوئی جگہ، ٹیلا

ہُدْب

(نباتیات) بعض پودوں کا پتا جو روئیں دار ہوتا ہے

ہُدبَہ دار

(حیاتیات) روئیں دار ، جس میں رواں ہو ۔

ہُدبَہ بَردار

متحرک روئیں والا ۔

ہُدْبی خَلِیَّہ

روئیں دار خلیہ

عَہْدِ بَعِید

عہد قدیم، قدیم زمانہ، پرانا دور، دوردراز کا زمانہ

ہُدبی بَستَہ

آبی جانوروں کے روئیں کا گٹھا ۔

مُعاہَدَۂ بَیع

(قانون) فروخت کا معاہدہ جو فریقین میں تحریری طور پر ہو

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone