تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",Hoja" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",Hoja" کے متعقلہ نتائج
حَوضِ نُعْمان
ایک حوض یا تالاب جس کا پانی کھاری تھا مگر سرور کائنات صلّی اللہ علیہ وسلّم کے ظہور کے وقت میٹھا ہو گیا
ہٰذا مِن فَضلِ رَبّی
قرآن مجید کی ستائیسویں سورہ النمل کی آیت کا ایک جزو (یہ میرے رب کا فضل ہے، یہ میرے رب کے فضل سے ہے) بالعموم انکسار اور اللہ کی نعمتوں کے اظہار کے لیے مستعمل
وَ قِس عَلیٰ ہٰذَا
(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) اور اسی پر اور باتوں کا بھی قیاس کرلیا جائے، وعلیٰ ہذا القیاس
گَدھا مَکّے سے پِھر آوے وہ حاجی نَہِیں ہو جاتا
یہ کہاوت شیخ سعدی کے اس شعر کا ترجمہ ہے : خر عیسیٰ اگر یہ مکّہ رود جو بیابد ہنوز خر باشد
ہٰذا فِراقُ بَینِی وَ بَینَکَ
(قرآن مجید کی اٹھارھویں سورت الکہف کی آیت ۷۸ کا ایک جزو ہے) مجھ میں اور تم میں جدائی (حضرت موسیٰ علیہ السلام سے حضرت خضر علیہ السلام نے فرمایا تھا) ۔
وَہُوَ ہٰذَا
(عربی فقرہ اُردو میں مستعمل) (لفظاً) اور وہ یہ ہے ؛ جو کہ یہ ہے (بالعموم کسی چیز کی تفصیل بتاتے یا اس کا تعارف کراتے وقت استعمال ہوتا ہے) ۔
قِس عَلٰی ہٰذا
(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) اسی پر اور چیزوں کو قیاس کرو، اسی سے اندازہ کرو، کچھ باتیں بیان کر کے یہ جملہ دینے سے یہ مطلب ہوتا ہے کہ اسی طرح کی اور باتیں خود سمجھ لو
ذی الْحِجَّہ
اِسلامی قمری سال کا بارہواں مہینہ، اسلامی کیلینڈر کا وہ مہینہ جس کی نو تاریخ کو حج اور دس کو عید الاضحیٰ ہوتی ہے
ذُو الحِجَّہ
اسلامی قمری سال کے بارہویں مہینے کا نام جس کی نویں تاریخ کو حج اور دسویں تاریخ کو عیدالضحیٰ ہوتی ہے، اس کا شمار اشہرِ حرم میں ہوتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔