تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

",Hvj" کے متعقلہ نتائج

حَوائِجِ ضَرُورِیَّہ

ضروری حاجتیں ، ضروریات زندگی ، کھانے پینے اور پہننے کی چیزیں وغیرہ

طَبِیعی حَوائِج

فطری ضروریات ، پیشاب پاخانہ .

ہائے ہوَّز

’’ہ‘‘ جو لفظ ہوز میں آتی ہے، جو ترتیب ابجد کا پانچواں حرف ہے

حَوائِجِ ضَرُوری

ضروری حاجتیں، بیشتر پیشاب پیخانے کی حاجت کے لئے مستعمل ہے

حَوائِجِ سِتَّہ

وہ چھ چیزیں جو زندگی کے واسطے ضروری ہیں اور جن کے بغیر زندگی محال ہے، یعنی ۱: ہوا ۲: کھانا پینا ۳: چلنا پھرنا یا آرام کرنا ۴: خوشی، رنج، فکر، تردد، سکون و اطمینان ۵: خواب و بیداری ۶: پیشاب پیخانے کا آنا اور خون و دیگر کا آمد رطوبات کا رکا ہونا

حِوَج

حاجت کی جمع

حَوائِج

ضروریات، لوازم

ہَوَّز

حساب جمل کے حروف کا دوسرا مجموعہ جس کی مدد سے تاریخ نکالی جاتی ہے

مَحَلِ حَوائِج

حاجتوں کی جگہ ، احتیاج خانہ ، ضرورتوں کی جگہ ؛ (مجازاً) دنیا

حَوائِجِ اَصْلی

اصل ضروریات زندگی، (مراد) مکان، ضروری کپڑے اوراسباب خانہ داری

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone