تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",MIMs" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",MIMs" کے متعقلہ نتائج
نُقطَۂ مُماس
(اقلیدس) سطح کو ایک نقطے پر چھونے والا (خط) جو متقاطع نہ ہو ، خط تقسیم ، جو کسی قوس یا خم یا سطح کو چھوتا ہو ، رک:نقطہ تماس .
مُمِص
چوسنے والا ؛ (نباتیات) ایک جاذب عضو جو طفیلی پودے اپنے میزبان سے غذا حاصل کرنے کے لیے تیار کرتے ہیں ، طفیلی جڑ (Haustoria) ۔
مَہمُوسَہ
(تجوید) وہ حروف ِتہجی جو نرمی اور آہستگی سے بولے جائیں ، وہ یہ ہیں : ت ، ث ، ح ، خ ، س، ش ، ص ، ف ، ک ، ہ ۔
تَعَمُّص
(لفظاً) تاریک ہونا، دھندلا ہونا، (طب) آن٘کھوں کا چندھا ہونا یا دھندھیانا، مرض سلاق کی وہ قسم ہے جس سے درد چشم کے سبب پلکوں کے اندرونی کنارے متورم اور متقرح ہوکر کسی قدر باہر کو لوٹ جاتے ہیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔