Search results
Showing results for ",Mudl"
ma.nDal baa.ndhnaa
form a circle, form oneself into circle or ring
silver medal
نقرئی تمغاعموماً دوسرے درجے کے انعام کے طور پر۔.
medal play
وہ مُقابلہ جِس می�� سکور کی بُنیاد باری مُکمّل کرنے کے لیے ضربوں کی تعداد پر مبنی ہوتی ہے
mu'aadila-vaqt
اوسط شمسی وقت اور ظاہری شمسی وقت کے درمیان فرق۔
vaa-e-maa'duul
۔ جو لکھنے میں آتا ہے اور بلونے میں نہیں آتا۔ جیسے خود۔ خوش۔ یہ واؤ صرف فارسی میں مستعمل ہے اور اس زبان میں ماقبل کا ضمہ خالص نہیں ہوتا بلکہ آدھا ضمہ ہوتا ہے آدھا فتحہ۔ اس طرح کا تلفظ عربی اور اردو میں نہیں ہے۔ اردو میں واؤ معدول والے الفاظ میں خالی
muDel
رک : منڈیر جو زیادہ مستعمل ہے
muddal
storage, godown, capital, investment
role model
کوئی شخص جسے کسی خا ص موقع یا کردار کے لیے موزوں نمونہ خیال کیا جائے۔.
maa.nDal
iron-ring round the mouth of the large leather bucket used for drawing water from a well
medal jiitnaa
کسی مقابلے میں تمغا حاصل کرنا، جیت کا انعام لینا
nayaa-model
کسی کار یا آلے وغیرہ کا نیا نمونہ ، نیا ڈیزائن ۔
maa'dil
place of turning, return, retreat
maa'duul
رک : معدولہ ، جو پڑھا نہ جائے (عموما ً واؤ ، خوان ، خواہش وغیرہ میں) ۔
chance-medley
اتفاقی لڑائی خصوصاً جو قتل پر منتج ہو.
middle-pass
وہ شخص جس نے آٹھویں جماعت کا امتحان پاس کیا ہو ، آٹھویں جماعت تک پڑھا ہوا ۔
middle-school
مدرسہء وسطیٰ ، درمیانی درجوں کی تعلیم کا مدرسہ ، وہ اسکول جہاں آٹھویں درجے تک تعلیم دی جاتی ہے ۔
middle-school
مدرسہء وسطیٰ ، درمیانی درجوں کی تعلیم کا مدرسہ ، وہ اسکول جہاں آٹھویں درجے تک تعلیم دی جاتی ہے ۔
mu'aadila-e-aqsaat
جب ایک شخص دوسرے شخص کا قرض ادا کرنے کے لئے مختلف قسطیں مقرر کرتا ہے اور ان کی مختلف مدتیں ٹھہراتا ہے تو جس قاعدے سے ایسا وقت دریافت ہوتا ہے کہ تمام قرضہ ایک ہی وقت میں ادا ہو جائے اور طرفین میں سے کسی کو نقصان نہ ہو اس کو معادلہ اقساط کہتے ہیں ۔
mudda'aa-'alaih
defendant, accused, respondent as in law suite
mudda'aa-'alaih
defendant, accused, respondent as in law suite
mu'addil-ul-haraarat
حرارت کو اعتدال پر رکھنے والا ؛ (طب) دماغ کی بالائی سطح میں ایک مرکز جو جسم میں تولید و اخراج حرارت کے توازن کو قائم رکھتا ہے (Thermotactic) ۔