تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",NEj" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",NEj" کے متعقلہ نتائج
ناز کَر ناز بَردار سے اَور سَودا کر خَریدار سے
ادائیں صرف عاشق کو دکھانا چاہئے، نخرے سہنے والے ہی سے نخرے کرنا چاہئے
راج کا راج میں ، ناج کا ناج میں ، بیاج کا بیاج میں ، سَماج کا سَماج میں
آمدنی جدھر سے آئے اسی رستے لوٹ جاتی ہے
شَکْل چُڑَیْلوں کی، ناز پَرِیوں کا
(عو) بدصورتی پر یہ دماغ اور نازک مزاجی (جب کوئی بدصورت عورت ناز نخرے کرے تو کہتے ہیں)
جو جَل ساڑھ لَگَت ہی بَرسے ناج نِیار بِن کوئی نَہ تَرسے
اگر اساڑھ کے شروع میں بارش ہو جائے تو اناج بہت ہوتا ہے
تن پَر چِیز نَہ گَھر ماں ناج ، دُوسْرے کا رُوپا گاج
اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو اپنی حیثیت سے بڑھ کر کام کرنا چاہے
رَبِیع نِج
(کاشتکاری) ربیع کی فصل کی خاص پیداوار جو قریب دس قسم کی ہوتی ہے جس میں گیہوں، جو، چنا، سرسوں اور بعض دالیں خاص ہیں
ناز بَرداری
لاڈ اور چوچلےکی برداشت، نخرے سہنا، ناز اٹھانے کا عمل، چوچلے برداشت کرنا، لاڈ پیار نیز خوشامد، چاپلوسی
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔