تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",NZm" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",NZm" کے متعقلہ نتائج
وِفاقی نِظام
(سیاسیات) مرکزیت کا اُصول جس کے تحت ایک سیاسی نظام میں بعض اختیار مرکز کو دیے جائیں، مرکزیت، وفاقیت
واقِعاتی نَظم
(شاعری) ایسی نظم جس میں کوئی خارجی واقعہ نظم کیا گیا ہو ، شاعرانہ واقعہ نگاری ، خارجی شاعری (داخلی کی ضد) ۔
قِشْری نِظام
(طب) ان دو عروقی نظاموں میں سے ایک کا نام جن سے وہ رگیں خآرج ہوتی ہیں جو دماغ کی پرورش کرتی ہیں
تَنَفُّسی نِظام
(طب) سان٘س کی آمدو رفت اور اس کی درستی وغیرہ کا سلسلہ یا طریقہ وغیرہ ، انگ : Respiratory System
اَعْشاری نِظام
شمار وزن یا پیمائش کے لیے ہر اکائی کو دس حصوں پر تقسیم کرنے کا طریقہ (جس کی رو سے مثلاً ہر روپیہ 10x10 پیسے کا ہوتا ہے)
نِظامِ فِیثاغورَث
Pythagorean system of astronomy, that sun was stationary and earth revolved round it, the solar system
نائِب ناظِم اَعلیٰ
ناظم اعلیٰ کا قائم مقام ، ناظم اعلیٰ سے چھوٹا عہدے دار ، ناظم (انگ :Deputy Director General) ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔