تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",PsuP" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",PsuP" کے متعقلہ نتائج
گُڑ پُشْپ
مَہوا (ایک درخت کا نام جس کے پھلوں کو کھاتے، پھولوں کی شراب بناتے اور بیجوں کا تیل نکالتے ہیں)، لاط :Bassialatifolia.
پَدَم پُشْپ
جنس آج کی قسم سے ایک پودا جو گچھے دار چپٹے چوڑے پھولوں اور مشتمل اس کی ڈنڈیاں لمبی اور بیچ میں چھوٹی چیری کے پودے جیسی ہوتی ہیں آج کے پھلوں اور پھولوں کا خوبصورت خوشہ ، لاط : Pterospermum acerifolium یاWebera corymbosa.
پُشْپ چامَر
جنس افنتین ہندی ، مروا ، دونا ؛ پھولوں والا پودا ، لاط :Artemisia indica , خوشبودار پودا جس کے پھول چون٘ری نما گچھا بناتے ہیں ، جنس کیوڑا (اسی پودے سے عرق کیوڑا حاصل ہوتا ہے) لاط : Pandanus odoratissimus
پُشْپ پَھل
پھل پھول ؛ جنس کیتھ یا کیت ؛ بگونیا ، لاط ؛ Feronia eleephantum ؛ کدو ، گھیا ، پیٹھا ، لاط : Benincasa cerifera
پُشْپ ہِینا
ایک ایسی عورت جس کی ماہواری بند ہو چکی ہو ؛ ایک عورت جو دوران حمل فوت ہو جائے ؛ بان٘جھ عورت
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔