تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",QLan" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",QLan" کے متعقلہ نتائج
ku klux klan
سفید فام لوگوں کی ایک خفیہ انجمن جو ابتدامیں مشہور خانہ جنگی کے بعد امریکا کی جنوبی ریاستوں میں قائم ہوئی تھی اور جس کا خاص مقصد سیاہ فام لوگوں کو زچ کرنا اور ان میں دہشت پھیلانا تھا۔.
قُولُونِ صاعِد
(طب) قولون کا اوپر چڑھنے والا حصہ ، قولون کا پہلا حصہ جو دائیں جانب کے کولھے سے اوپر کی طرف جگر تک چڑھتا ہے.
قُولُونِ نازِل
(طِب) قولون کا تیسرا حصہ جو تلی سے نیچے کی طرف جاکر بائیں جانب سے کولھے کے گڑھے میں پہنچتا ہے.
قالِین
بڑا غالیچہ، ایک قسم کا قیمتی اونی فرش، اون سوت وغیرہ کا بنا ہوا موٹا بچھاون جس میں رنگین بیل بوٹے بنے ہوتے ہیں جو زمیں یا دیوار پر سجایا جاتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔