تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",UNF" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",UNF" کے متعقلہ نتائج
ذَوق میں شَوق نَفَع میں لَڑکا
مفت یا شوق کے کام میں کوئی فائدہ حاصل ہو جانے کے موقع پر یا مفت آمدنی کی نسبت کہتے ہیں
پَیسا آوے پَیسا جاوے ، لوگ نَفَع میں روٹی کھاویں
روپیہ پیسہ کھانے پینے کی چیز نہیں لیکن کھانا پینا ان سے مہیا ہوتا ہے .
بَھلا کَر بَھلا ہوے، سَودا کَر نَفَع ہوے
بھلائی کرنے میں ہمیشہ نفع ہوتا ہے، اگر دنیا میں نہیں تو عاقبت میں
کھیل کا کھیل نَفَع میں بَچَّہ
مزہ مزے میں بچّہ نفع میں ، تفریح بھی اور فائدہ بھی ؛ جب کسی کام میں ہر صورت سے نفع یا دُہرا فائدہ ہو تو بولتے ہیں.
عُمُودُ الْاَنْف
وہ ہڈی جو کری گوشت اور اعصاب و عروق سے بنا ہوا مرکب عضو ہے جو ایک سہ گوشیہ ستون کی شکل میں چہرہ کے درمیانی مرکز پر بالائے لب واقع ہے ، ناک کا ستون ، ناک کی ہڈی ۔
نَفع میں دو جُوتِیاں
اس موقع پر کہتے ہیں جب تھوڑی سی چیز کی لالچ میں بہت سی قیمتی چیزیں ہاتھ سے چلی جائیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔